جہاں اپنے حق کے لیے پر امن احتجاج کا حق ہے وہیں شہریوں کے بھی حقوق ہیں یہ نہیں ہو سکتا شہریوں کو ذلیل و خوار کریں اور پھر اپنے حق کا مطالبہ کریں جڑواں شہروں یا ملک کے دیگر حصوں میں شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے کچھ خیال کریں یہ تو کوئی طریقہ کار نہیں
جو تحریکِ انصاف چار سالہ حکومت میں انصاف کا نظام ٹھیک نہیں کر سکی کہ اُس کے قائد پر حملے کا مقدمہ درج ہو سکے، جو جماعت دس سالہ حکومت میں کے پی کے میں بڑی تبدیلی نہیں لا سکی، جو جماعت تاریخی عوامی حمائیت کے باوجود پچھلے چھ مہینے سے الیکشن کی تاریخ نہیں لے سکی وہ کیا انقلاب لائے گی
We still remember only Misbah, Shahid Afridi and Ahmad Shehzad backed Babar and this team after Zim Defeat. Every other have some personal issues with Babar and few other players. Ya Allah ab world cup jita dy aur inky agendy ko fail Kar #T20WorldCup
Only Pakistan. Only Pakistan can go from being on the brink of an embarrassing early exit to becoming the most dangerous team of a #T20WorldCup in the space of 6 days