دعوت اسلامی کے تحت سمندر میں کشتیوں کے ذریعے نکلنے والا عظیم الشان جلوس میلاد الحَمْدُ ِلله اس میں شرکت ہوٸ
کچھ خوبصورت تصاویر💚
#2october2022#muhammadsalmanattariofficial
محنت کرتے رہیں ان شاء اللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی میں محمد سلمان عطاری قادری میڈیسن مارکیٹ میں کام کرتے ہوۓ
Work At Medicine Market Denso Hall
#MedicineMarket#muhammadsalmanattariofficial
اک اسلامی بھا��ی نے بتایا کہ کل رات امیر اہلسنت نے سجدے کی حالت میں روتے ھوۓ بلخصوص سیلاب سے متاثرہ اور کراچی کے مسلمان بھائیوں کیلئے دعا کی ہے
مدد کی گھڑی ہے یا رسول اللّه ﷺ