اب تو سوچ بھی اس بات کا احاطہ نہیں کر سکتی کہ عمران خان پر اللہ کا کیسا خاص کرم ہے۔ خان ماضی میں جو کہہ دیتے ہیں، وقت گزرنے کے ساتھ وہی بات حال میں ہو بہو لاگو ہوتی نظر آتی ہے۔
“There is only one man who is featuring.”♥️🔥
🚨🚨 بڑی بریکینگ نیوز : صحافی نعیم بٹ کا تہلکہ خیز انکشاف!!!!🔥🔥🔥
طاقتور حلقوں کی طرف سے 14 آگست کو عمران خان کو کیک بھیجا گیا ۔ پہلے عمران خان سے یہ پتہ کیا گیا کہ عمران خان کونسا کیک زیادہ پسند کرتے ہیں, پھر وہی کیک بھیجا گیا ۔ 🔥🔥🚨
جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ کا استعفی کے بعد پہلا انٹرویو
ہمارے ملک کی سول سوسائٹی کو اسٹیبلشمنٹ نے کمزور کردیا ہے۔ اب اپنے حقوق کے لیے لڑنا ہوگا، اگر اب اپنے حق کے لیے نہیں لڑیں گے تو کوئی آپ کے لیے کچھ نہیں کرے گا۔ “
ایک ایسا شخص جسے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ملاقات نہ کروا کر ظلم روا رکھا جا رہا ہے اور اس سے بھی فرعونیت کو تسکین نہیں پہنچ رہی تو اُس کی بہنوں کو سڑکوں پر گھسیٹا جا رہا ہے۔۔۔
بے حسی، بے حیائی اور بے غیرتی کی انتہا ہے۔
یہ ملک ہم سب کا ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہی
پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی حقیقت تھی، حقیقت ہے اور حقیقت رہے گی اور انشاءاللہ تحریک انصاف پر ریڈ لائن لگانے والوں کو ہر موقع پر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
#عمران_خان_جیت_چکا
قاضی فائز عیسیٰ صاحب نے اس نظام کو اتنا بے خوف کردیا ہے کہ احرام کی حالت میں حج پر جانے والوں کو بھی عدالتی احکامات کے باوجود اغواء کیا جارہا ہے
اغواء کار دھمکیاں دیتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ سپریم کورٹ چلے جاؤ گے؟؟؟ہم تمہیں وہاں بھی دیکھ لیں گے ،
یعنی ظالم۔مظلوم کو دھمکی دیتا ہے کہ باقی ظلم تو ایک طرف جو تمہارے ساتھ سپریم کورٹ سے کروائیں گے وہ سب سے بھاری پڑے گا تم مظلوموں پر۔۔۔۔شکریہ قاضی صاحب
اس خبر کو پورے پاکستان میں پھیلائے ۔۔۔🚨
یہ وہ گھر ہے جو عمران خان نے بنائے ہے سب کچھ دنوں کے بعد شہباز اور سائن نانی تختی لگانی کیلئے پہنچ رہی ہے اس سے پہلے آپ نے پورے پاکستان کو بتانا تاکہ ان کا منصوبہ فیک ہو جائے