لازوال قربانیوں کی داستانیں ہیں کہ ختم ہی نہیں ہوتیں
تِیر ہیں کہ روز برسائے جارہے ہیں
مگر یہ تیر سینے پر کھانے والوں کا حوصلہ نہ کبھی کم ہوا ہے اور نہ ہوگا
دھرتی ماں سے محبت گر جرم ہے تو آئندہ بھی انشاءاللہ جماعت اسلامی یہ جرم کرتی رہے گی
سلام جماعت اسلامی بنگلہ دیش سلام....
ایک دن مُلا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اتر ہی نہیں رہا تھا۔
بہت کوشش کئیے مگر گدھا نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا آخر کار ملا تھک کر خود نیچے آ گئے اور انتظار کرنے لگے کہ گدھا خود کسی طرح سے نیچے آجاۓ.
کچھ دیر گزرنے کے بعد ملا نے محسوس کیا کہ گدھا چھت کو لاتوں سے توڑنے کی کوشش کر رہا ہے.
ملا پریشان ہو گئے کہ چھت تو بہت نازک ہے اتنی مضبوط نہیں کہ اس کی لاتوں کو سہہ سکے دوبارہ اوپر بھاگ کر گئے اور گدھے کو نیچے لانے کی کوشش کی لیکن گدھا اپنی ضد پر اٹکا ہوا تھا اور چھت کو توڑنے میں لگا ہوا تھا ملا آخری کوشش کرتے ہوۓ اسے دوبارہ دھکا دے کر سیڑھیوں کی طرف لانے لگے کہ گدھے نے ملا کو لات ماری اور ملا نیچے گر گئے اور پھر چھت کو توڑنے لگا بالآخر چھت ٹوٹ گئی اور گدھا چھت سمیت زمین پر آ گرا.
ملا کافی دیر تک اس واقعہ پر غور کرتے رہے اور پھر خود سے کہا کہ کبھی بھی گدھے کو مقام بالا پر نہیں لے جانا چاہئیے ایک تو وہ خود کا نقصان کرتا ہے دوسرا اس مقام کو بھی خراب کرتا ہے اور تیسرا اوپر لے جانے والے کو بھی نقصان پہنچاتا ہے.
نوٹ: کوئی بھی مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی
[پچھلے سال کہیں سے چوری کیا تھا]
دو مراثيوں کو پھانسی ہوئی۔
آخری خواہش پوچھی گئی تو
پہلے مراثی نے سارنگی سیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔ مراثی سے پوچھا گیا کہ کتنا وقت درکار ہو گا۔
مراثی بولا: اگر کسی تجربہ کار استاد سے سیکھیں تو بیس سے پچیس سال لگتے ہیں۔
پوچھا گیا کہ عمر کتنی ہے۔ جواب ملا، 40 سال۔
اچھا تو 65 سال کی عمر میں پھانسی چڑھو گے۔
مراثی نے ہاتھ جوڑ کر کہا، 'جو رب کو منظور'۔
اب دوسرے مراثی کی باری آئی. کہا گیا،
تم نے بھی ظاہر ہے سارنگی سیکھنی ہوگی،
"پھانسی ٹالنے کیلئے"۔
دوسرے مراثی نے کہا، ہاں! سرکار لیکن۔
اور پھر پہلے مراثی کی طرف دیکھ کر بات جاری رکھتے ہوۓ بولا،
'میں نے اس سے سیکھنی ہے'۔
-_------
"مجھے دوبارہ حکومت ملی تو میں ملک کی تقدیر بدل دوں گا"
🛑عمران خان 🛑
''اس ملاقات میں جنرل مشرف تھے‘ میرے عزیز دوست اور اس وقت کے سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد اور میں تھا ۔صدر دیمرل(ترک صدر) نے انتہائی تحمل اور بردباری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:
۔
''جنرل! مجھے عملی سیاست میں پچاس برس سے زیادہ ہو چکے ہیں اور اس طویل عرصے میں جس عمل نے میرے ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا‘
وہ سیاست میں فوج کی مداخلت ہے۔ ہمارے جرنیلوں کے دماغ میں بھی یہ خنّاس تھا کہ وہ ملک کو سدھار سکتے ہیں لیکن ہر بار وہ جب اپنا تماشا دکھا کے واپس بیرکوں میں گئے تو حالات پہلے کی بہ نسبت اور خراب کر گئے۔
۔
جنرل! دنیا کی کوئی فوج کسی ملک کی تقدیر نہیں سنوارسکتی۔ یہ میں اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔ مجھے پاکستان سے محبت ہے اور تمہیں میں اپنا چھوٹا بھائی سمجھتا ہوں‘ لہٰذا بڑا بھائی ہونے کے ناطے میرا مشورہ یہ ہے کہ جتنی جلد ہو سکے‘ اقتدار سیاستدانوں کو واپس کرو اور اپنی بیرکوں کو لوٹ جائو‘‘۔
۔
''میں دیکھ رہا تھا کہ جنرل مشرف کے چہرے پر ایک رنگ آ رہا تھا اور دوسرا جا رہا تھا۔ وہ کیا سوچ کر آئے تھے اور ماجرا کیا ہوا۔ دیمرل صاحب نے تو ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
شاباشی دینے کے بجائے کان مروڑ دیے۔
۔
ملاقات ختم ہونے پر باہر نکلے تو مجھ سے اور شمشاد سے فرمایا:''یہ صدر دیمرل کچھ زیادہ ہی نہیں کہہ گئے؟‘‘۔
.
وہاں سے اگلی ملاقات کے لیے وزیر اعظم بلند ایجوت کے دفتر پہنچے تو ایجوت صاحب الگ چھریاں تیز کر کے بیٹھے ہوئے تھے۔ وہ سلیم��ن دیمرل کے مقابلے میں فوج کے بہت زیادہ ڈسے ہوئے تھے۔ -
۔
''ایجوت صاحب نے تو ایک مرحلے پر تفریح لینے کے لیے جنرل مشرف سے کہا: جنرل ! ہمارے دونوں ملکوں میں بہت سی اقدار مشترک ہیں اور اب تو ہم اس اسکور میں بھی برابر ہو گئے کہ دونوں جگہ جرنیلوں نے چار بار سیاسی عمل میں رخنہ ڈالا ہے۔ایجوت کے اس سنگین مذاق پر جنرل مشرف کا منہ لٹک گیا لیکن کیا کرتے بات بالکل درست تھی‘ لہٰذا کڑوی کسیلی گولی نگلنی پڑی۔ یہ تو کہہ نہیں سکتے تھے کہ ترک انہیں گھر بلا کر جھاڑ پھٹکار رہے تھے۔ اس لیے کہ موصوف تو خود ہی ترکی دوڑے آئے تھے‘‘۔
۔
سفیر کرامت غوری کی کتاب سے ۔۔
الفاظ کے پجاری ظاہر پرست خواجہ آصف صاحب کی بے بسی اور واپڈا کی کارستانی میں الجھ کر رہ گئے وگرنہ منجھےہوئے سیاستدان اور سابق وزیر خارجہ نے نہ صرف بہت خوبصورتی سےحکومتی نا اہلی کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوڑا ہے بلکہ کسی نہ کسی حد تک حکومت سےفاصلے پر ہونیکا کھلم کھلا اظہار بھی کردیاہے۔
@soulat_pasha لیکن یہ بات سمجھے کون؟
سیاسی ��نازعات کا حل سیاست دان ہی نکال سکتے ہیں مگر یہاں تو سیاستدان بھی انہی کے پالے ہوئے ہیں جو ہر جگہ مقدس گائے ہیں
ایک بوڑھی عور�� مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ او�� تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔_____
آمین یارب العالمین
ڈوب مریں وہ پٹواری جو کہتے تھے کہ یہ نشئ کوکینی 4 دن جیل نہیں کاٹ سکتا اور جو یوتھیے کہتے تھے کہ سسٹم میں مرشد کو قید کرنے کی طاقت نہیں جلد رہا ہوجائے گا۔
ہزار دن ہو گئے۔۔۔وہ تو ��ونوں گروہوں کے اس چکر میں رل ہی گیا نا سالا۔۔
🇵🇰 #Pakistan as a Net Security Provider & Peacemaker 🔻
1. 🇲🇦 Morocco — Passport Diplomacy (1952)
2. 🇩🇿 Algeria — Anti-Colonial Solidarity (1958)
3. 🇺🇸🇨🇳 The Most Consequential Single Act — Kissinger’s Secret Beijing Trip (1971)
4. Anti-Soviet Afghan War (1979-1989)
5. 🇧🇦 Bosnia — Arms, Troops & Advocacy (1992–1995)
6. 🇺🇸 Rescue of US Rangers in Somalia — Battle of Mogadishu (1993)
7. Jammu & Kashmir — Diplomatic Champion at the UN and Fought Wars with India
8. 🇹🇷 Cyprus support mission
9. 🇦🇿Nagorno-Karabakh — Unwavering Diplomatic Support for Azerbaijan
10. 🇵🇸 Palestinian Solidarity for freedom
11. 🇺🇸🇦🇫 GWOT & US Withdrawal from Afghanistan — The Doha Facilitation - 1100 Al-Qaeda operatives killed and 600 handed-over to US. Over 6000 Pakistan soldiers martyred
11. 🇺🇸🇮🇷 Iran — Historic US-Iran Mediation (2025–2026)
12. Rohingya Muslims — OIC Advocacy
13. 🇺🇳 Pakistan has contributed over 200,000 troops to 46 United Nations Peacekeeping Operations with 137 martyrs