کس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے
ہر طرف پھول مہکتے ہیں، بہار آئی ہے
عطر افشاں جو مدینے سے ہوا آئی ہے
زُلفِ محبوب یقیناً کہیں لہرائی ہے
دل جو مضطر ہے مدینے کی زیارت کے لیے
آنکھ دیدارِ محمدؐ کی تمنائی ہے
#ربيع_الأول_مبارک#10xmarketing#property#propertylink
.Discovery Gardens has been conceived and designed keeping in mind your experience, to provide you with the best of both corporate and residential worlds. We believe that a good start leads to a great ending!
#discoverygardens#falaknazgroup#pakistan#realestate#Islamabad
@MaryamNSharif اسی گراؤنڈ میں خواجہ آصف دو جلسے کرچکا “ہے ،وومن کنونشن ہوچکا ہے ،یہاں کرکٹ ہوتی ہے،
ڈپٹ کمشنر نے خود کہا کہ اپنے دو minorities کے لوگوں سے درخواست جمع کروا لیں، وہ بھی ہو گئی تھی،
پاکستان کے لیے نامزد نئےامریکی سفیرڈونلڈ بلوم23مئی کو اسلام آباد پہنچ جائیں گے
چارسال بعد امریکی سفیر اسلام آباد تعینات ہورہے ہیں،ستمبر2018میں امریکا نے ناظم الامور پال جونز کوتعینات کیا تھا
امریکی صدرٹرمپ نےعمران خان کی حکومت کےدوران امریکی سفیرکی تعیناتی نہیں کی تھی.
“ملک سے باہر اور ملک کے اندر بند دروازوں میں سازش ہو رہی ہے کہی میر جان لےلی جائے۔
میں نے ایک ویڈیو ریکارڈ کر کے محفوظ جگہ پر رکھی ہے جس میں پچھلی گرمیوں سے اب تک سازش میں ملوث کرپٹ ٹولے کے ایک ایک شخص کا نام بتایا ہے-تاکہ سارےپاکستانیوں کو پتہ چلےکہ کون کون ملوث تھا-“عمران خان
پہلے کہا خط کا تو کوئی وجود نہیں ، پھر کہا سازش نہیں مداخلت ہے ، پھر کہا ایسی بے عزتی تو ہوتی رہتی ہے ، پھر کہا کوئی بات ہو تو کمیشن بنائیں ۔ اب کمیشن بنانے پر بھی آگئے ۔ آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا ۔دوسروں کے مفاد میں کامُ کرو تو اپنوں کے سامنے ایسے ہی ذلت اٹھانا پڑتی ہے