She is only 19...joind twitter in june...kisi bre sheher ki hogi...Maa Baap ne Azdi bhi di hogi...Aleda kamra bhi Diya hoga...Or cell phone Mehnge wala....Result...😢
💞اَلسَّــلَامُ عَلَيْـــكُمْ وَرَحْمَةُالّٰلهِ وَبَرَكَاتُهُ....🤝
💓صبح بخیر💥
💕جمعہ مبارک💕
یا اللہ 🤲
میری ہر صبح کا آغاز "میری محنت"
" تیری رحمت " "میری حرکت" "تیری برکت"
"میرا سفر" "تیری حفاظت" اور ہر شام کا اختتام "میری توبہ" "تیری قبولیت" پر ہو۔
آمین🤲
🌷💐🌹
اَللّٰہُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّا تُحِبُّ الۡعَفۡوَ فَاعۡفُ عَنَّا
اے ﷲ بے شک تو معاف کرنے والا ہے معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرما دے♡
#morning#JummahMubarak
چاند دیکھنے کی دعا
’’اﷲ سب سے بڑا ہے، اے اﷲ! تو اسے امن، ایمان، سلامتی، اسلام اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ جسے تو پسند کرتا ہے، ہم پر طلوع فرما، اے ہمارے رب! اور (جس سے) تو راضی ہوتا ہے۔(اے چاند!) ہمارا اور تمہارا رب اﷲ ہے۔‘‘