HRCP is deeply concerned by the AJK government's decision to proscribe the Joint Awami Action Committee (JAAC) under anti-terrorism legislation ahead of its planned protest on 9 June. The use of counterterrorism laws against a group that has been mobilising around political and socioeconomic demands, and had called for a public protest, raises serious concerns about the shrinking space for peaceful assembly and dissent in this region.
At a time when elections are approaching in July, it is particularly important that fundamental freedoms, including the rights to expression, association and peaceful assembly, are fully protected.
ایک اور تیزاب گردی کا واقعہ ۔ کتنا مشکل ہوتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں کسطرح ایک لڑکی اپنے پورے خاندان سے لڑ کر تعلیم حاصل کرنے کے لیے آگے بڑھتی ہے۔ اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے بڑی مشکل سے اجازت ملتی ہے، پھر وہ پوری توجہ کے ساتھ پڑھائی کرتی ہے اور کئی طرح کے امتحانات سے گزرتی ہے۔ آخرکار جب وہ اپنی منزل کے قریب پہنچتی ہے تو ایک درندہ اس کی زندگی میں آ کر اس کے تمام ارمانوں کو چکناچور کر دیتا ہے۔ ایک ہی لمحے میں سالوں کی محنت پل بھر میں ختم ہو جاتی ہے۔متاثرہ ڈاکٹر کو مکمل علاج کے لیے کراچی کے پٹیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ماہ نور پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹر ہیں جن کی سرجری میں ٹریننگ جاری تھی۔واقعے کے وقت ہسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے۔ اس واقعے کی صرف مذمت کافی نہیں، ایسے درندوں کو انجام تک پہنچانا ضروری ہے۔
@dpr_gob
نئی دہلی کے چنئی GT ایکسپریس پر پتھراؤ کے واقعے میں اسسٹنٹ لوکو پائلٹ شدید زخمی ہو گئے۔
چلتی ٹرین پر پتھر پھینکنا سینکڑوں مسافروں کی جان کو خطرے میں ڈال سکتا ہے، ایسے واقعات پر سخت کارروائی ناگزیر ہے۔
یہ وہ ڈاکٹر خاتون ہیں جن پر آج صبح ایک وحشی شخص نے تیزاب سے بھری ہوئی بوتل پھینک دی۔ تیزاب اس قدر خطرناک تھا کہ خاتون کی چادر تک جل گئی۔
اس افسوسناک واقعے کے چند ہی گھنٹوں بعد پولیس نے ملزم کا سراغ لگا لیا۔ گرفتاری کی کوشش کے دوران ملزم نے سرنڈر کرنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ کی، جس کے جواب میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔
شکریہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی۔ آج آپ نے ثابت کر دیا کہ بلوچستان کی بیٹیوں کے خلاف جرائم کرنے والوں کو قانون کے مطابق بروقت اور عبرتناک انجام تک پہنچایا جا سکتا ہے۔
#Balochistan
یہ تو اے سی صاحبہ کیساتھ پرینک ہوگیا، جنہیں خود قانون کا علم نہیں، بیکری والا اُنہیں نوٹیفکیشن کے بارے خود بتا رہا ہے کہ 10 بجے نہیں ہم نے 12 بجے دکان بند کرنی ہے۔۔۔!!!
ایک بیرل میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں ؟
ایک بیرل میں 42 گلین ہوتے ہیں
1 گلین میں 3.78 لیٹر ہوتے ہیں
یعنی ایک بیرل میں تقریبا 159 لیٹرز ہوتے ہیں۔⛽
آج انٹرنشنلی ایک بیرل آئل 92 ڈالرز کا ہے
اور پاکستان میں ڈالر 280 کا ہے
92×280=25760
25760÷159=162
اس حساب سے پاکستان کو فی لیٹر آئل 162 روپے میں پڑ رہا ہے۔
عوام کو پٹرول 322 روپے لیٹر دیا جارہا ہے!
اب پاکستانی قوم کو بتایا جائے ایک لیٹر پر کیرج اور ریفائنری چارجز کتنے ہیں؟؟؟
"پاکستانی دنیا کے غیر سنجیدہ لوگ ہیں، جب میزائل آتے تھے تو دیکھنے کیلئے باہر بھاگتے ہیں، باقی ممالک کے لوگ چھپتے تھے یہ ڈرتے نہیں، جیسے یہ میزائل نہ ہوں آتش بازی کا شو ہو رہا ہو": یہ بندہ پاکستانیوں کو دیکھ کر حیران ہوگیا 😂