Think 100 times before you take a decision, but once that decision is taken, stand by it as one man.
- Mohammad Ali Jinnah
Cc: Our Prime Minister
@ImranKhanPTI
Think 100 times before you take a decision, but once that decision is taken, stand by it as one man.
- Mohammad Ali Jinnah
Cc: Our Prime Minister @ImranKhanPTI
A blast from the past. I think this was in 1989 when
@ImranKhanPTI
was advocating planting trees in Pakistan. I remember seeing these in the Herald Magazine. Make sure that today, you
#Plant4Pakistan
.
مسلۂ یہ نہیں کہ پاکستانی صدر نے حسین نواز کو جپھی کیوں ماری،مسلۂ یہ کہ فرانسیسی صدر کی کال پر کیوں کہا گیا
آدھے گھنٹے بعد۔۔
اور مسلۂ یہ نہیں قیدی کے ہسپتال کمرے میں شراب کہاں سے آگئی مسلۂ یہ کہ چیف جسٹس کا وہاں کیا کام۔۔
ہیلی کاپٹرمیں پھنسی قوم کوبتانایہ تھا کہ وزیراعل��ی سندھ کےزیرِ استعمال 30 لگزری گاڑیاں،جن میں 10 بُلٹ پروف۔۔
آگےسنیے۔۔سندھ حکومت 626 لاپتہ گاڑیوں کی سروس اورپٹرول پرخرچ رہی سالانہ ایک ارب۔۔
جی ہاں لاپتہ گاڑیوں کی سروس اورپٹرول پر۔۔
آپ سمجھ ہی گئے ہوں گےکہ یہ گاڑیاں کہاں لاپتہ ہیں
وزیراعظم کوجب بتایاگیا کہ فرانسیسی صدربات کرنا چاہ رہےتو انہوں نے کہا “میٹنگ میں ہوں،آدھےگھنٹےبعد”
جب انہیں کہاگیا کہ آپ کو یو این او خطاب کرنے جانا چاہئے تو وہ بولے
”یہاں چیلنجز بہت،چار دن کیلئے کیسے جاؤں”
انہوں نے کہا”سادگی/بچت مہم اور احتساب پر مجھے آپ کی مدد کی ضرورت”۔۔