اندازہ کرو کہ کروڑوں روپے روزانہ کا بزنس کرنے والےChase Up سٹور (نیپا چورنگی کراچی) کے دروازے کے بلکل سامنے گٹر کے مین ہول کا ��ھکن ہی نہیں تھا
شاپنگ کے بعد فیملی جیسے ہی باہر نکلی بچہ اسٹور کے سامنے کھلے مین ہول کے اندر گرا اور نہ مل سکا ۔
ماں کی چیخیں دل دہلا رہی ہیں 💔
ایک پٹواری نواز شریف سے کال پر کہہ رہا ہے میں کام پر آیا ہوں بےروزگار ہوں
نواز شریف نے کہا اچھا اچھا بےروزگار ہو
یاررررررر یہ تو سارے ایک جیسے جاہل ہیں 😂