بڑی خبر 🚨 🚨
کرین پارٹی کو آزاد کشمیر عام انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کی کوششیں، ذرائع
کرین پارٹی آزاد کشمیر عہدے داران کو اغواء کرکے انتخابات میں حصہ نہ لینے کے بیانات دلوائے جا رہے ہیں، ذرائع
کرین پارٹی کا تمام تر مشکلات کے باوجود انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ، ذرائع
یہ وہ بندے باتیں کر رہے ہے جو الزام لگتے ہے بغیر تحقیق تم کو پتہ ہے سندھ میں کل سے تحریک پر کریک ڈاؤن جاری ہے باقی رہی استمعال کرنے کی بات پی پی پی خون لیگ پی ٹی آئی ان پارٹیوں کہ جو باپ ہے جرنیل ان میں یہ ہمت نہیں باقی جھوٹ بولنا چھوڑ دیں
#لبیک_پروموشن
لبیک کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ پنجاب میں نون کے لئے مسلہ لازمی بنے گا جیسے کشمیر کے الیکشن میں حالات بنے ہوئے اور پی پی ان کے حمایت میں بیان دے رہی یہ الیکشن کے قریب لبیک کے سربراہ کے غائب ہونے اور دیگر معاملات پر اچانک انکی حمایت میں بیان دیں گے اور ہمدردی لینے کی کوشش کریں گے بتائیں گے کہ سندھ میں ہم نے ایسا کچھ نہی کیا تھا
تحریک لبیک کہ تین جولائی کہ احتجاج کی درد جیو جنگ گروپ کو ہو گستاخوں کو ہو یہ سمجھ آرہی ہے یہ ناچا گروپ کو بھی ہو رہی ہے یہ سمجھ نہیں آرہی باقی سمجھ گے ہوگے نچان آلیاں دیں بچے آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے
نچاں گروپ
@RoymukhtarRoy@GaziAmirGujar@Parizaad_reborn#لبیک_پروموشن
جو دوسری قوت ہے ان میں تم آتے ہو شیطان کی قوت وہ شیطان جو بغیر تحقیق اور جھوٹے الزام لگنے میں اپنی زندگی گزار رہا ہے باقی منافقوں اور گستاخوں کہ یارووں کا خوف ہے تحریک لبیک پاکستان
پتر زرا ہمت کر اگر بکواس جاری رکھی تمہں میں نے یزید اور دجال نہ ثابت کر دیا پھر کہنا
دنیا میں دو ہی قوتیں کام کر رہی ہیں :
ایک رحمان کی قوت،
دوسری شیطان کی قوت،
رحمان کی طاقت خیر ہے
شیطان کی طاقت شر ہے
نبی کریم ﷺ کے دور سے شروع کریں
اور آج کے دور تک چلے آئیں
دیکھیں کہ خیر پہ کون کون تھا/ ہے
اور شر پہ کون کون تھا/ ہے
بس جو خیر پہ تھے / ہیں
ان کے ساتھ کھڑے ہو جائیں
آپ کی عاقبت سنور جائے گی
#حسین_پھر_حسین_ہے
کرین پارٹی کو آزاد کشمیر عام انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کی کوششیں، ذرائع
کرین پارٹی آزاد کشمیر عہدے داران کو اغواء کرکے انتخابات میں حصہ نہ لینے کے بیانات دلوائے جا رہے ہیں، ذرائع
کرین پارٹی کا تمام تر مشکلات کے باوجود انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ، ذرائع
#لبیک_پروموشن
تم لوگوں کہ درد کو سمجھتا ہوں کیوں جیسے درد گستاخوں کو ہے تحریک کا ایسے تم جیسے گستاخوں کہ یاروں اور منافقوں کو ہے حکومت اس وقت گرفتاریاں کر کہ اپنا درد بتا رہی ہے اور پی ٹی آئی والے ٹویٹ کر کہ الزام لگا کر جو ایجنسیوں سے یوتھیوں کو بنا بنایا ٹویٹ ملا ہے وہ سارے یوتھیے کاپی پیسٹ
گزشتہ روز ملک کے تمام بڑے شہروں میں تحریک لبیک نے بڑے بڑے اجتماعات کئے
لیکن تحریک لبیک تو کالعدم ہے، پھر یہ گزشتہ روز کیسے نکلے وہ بھی پارٹی پرچموں کے ساتھ
سعد رضوی کس کے پاس ہے سب کو معلوم ہے اور اسے ایک خاص وقت میں دوبارہ متحرک بھی کرنا ہے یہ بھی سب ہی جانتے ہیں
سوچ رہا ہوں 2007 والی وکلاء تحریک میں جیسے کیانی نے مشرف کا تختہ پلٹنے کیلئے وکلاء کو میدان میں اتارا تھا ویسے ہی اب کوئی دوسرا کیانی پیدا ہوگیا ہے ؟جو تحریک لبیک کو دوبارہ ایکٹیو کیا جارہا ہے ؟
لیکن کچھ بھی کرلو، نیازی تو آئے گا اور دوبارہ تخت نشین بھی ہوگا اللہ کے حکم سے
*الرٹ*‼️
*امیر ضلع حیدر آباد حافظ ذیشان ربانی کو سادہ لباس میں ملبوس افراد نے چادر اور چار دیواری کا تحفظ پامال کرتے ہوۓ گرفتار کرلیا،*
*ہم اس بزدلانہ فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔*
Alert 🚨‼️
تحفظ ناموس مصطفیٰ کی احتجاجی مظاہرہ کرنے کے جرم میں ضلع دادو کے امیر
حافظ غلام مصطفیٰ لاشاری رضوی گرفتار
مزید چھاپے جاری
کارکنان اپنی حفاظت یقینی بنائیں
تحریک لبیک کے کل کے احتجاج کا معاملہ
تحریک لبیک کے خلاف مقدمات کا سلسلہ شروع، کوٹ ادو پولیس نے دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ملزمان نے انتہا پسند سعد رضوی کی تصویر اٹھا رکھی تھی۔ ایف آئی آر کا متن
جو چاہو ستم کر لو اور بھی کھول کھیلوں
#لبیک_پروموشن
تمارا درد سمجھا ہوں کیوں کہ جیسے گستاخوں کو ہمارا درد ہے اہسے منافقوں کو بھی ہوتا رہے گا باقی رہی امیر محترم کہ حوالے سے تو تمہیں ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں بس تم بیٹھ کر ہلکہ ہلکہ محسوس کرو
نو مہینوں سے سعد رضوی اور انس رضوی غائب ہیں، تحریک لبیک سو بندہ نہیں نکال سکی
آج اچانک چار پانچ ہزار بندے نکل آئے ؟؟
کیسے ؟؟
عرض کیا تھا
تحریک لبیک بڑی ہو کر جماعت اسلامی بنے گی
#پاکستان