10 اگست 2022 کو شہید ارشد شریف نے پاکستان چھوڑا تھا اور پھر شہید ہو کر واپس لوٹے💔
تم مجھے رات قتل کی ظلمت میں قتل کروگے تو میں تمہی�� صبح کی اخبار کے سرخی میں ملوں گا۔
ابھی ایک پارہ چنار کے دوست سے بات ہوئ۔ دل پھٹ رہا ہے جیسے فلسطینیوں کے لئیے پھٹتا ہے۔
وہاں بھی مسلمان شہید ہورہے ہیں اور یہاں بھی مگر یہاں کا دَکھ زیادہ ہوتا ہے کیونکہ یہاں صیہونی نہیں جن پر غُصّہ نکال کو تھوڑا دل ٹھنڈا ہوجاۓ کہ صیہونی تو ہوتے ہی خبیث ہیں۔
مگر یہاں دل کو کیا کہیں کہ یہاں تو مارنے والے بھی کہتا ہے کہ میں کلمہ گو ہوں اور مرنے والا بھی کلمہ گو ہے۔
یہ فرقہ وارئیت ہمیں لے ڈُوبے گی اور صاحبِ اقتدار دیکھتے رہینگے کیونکہ دہائیوں سے فقط دیکھ ہی رہے ہیں۔
عمران خان نے ثابت کر دیا کہ وہ کھمبے کو بھی کھڑا کریں تو وہ جیت سکتا ہے، عمران نے ثابت کیا وہ جیل کاٹ سکتے ہیں وہ اسٹیبلشمنٹ کے بغیر بھی سیاست کر سکتے ہیں۔ سب کہتے تھے دو دن بھی جیل میں نہیں رہ سکتا لیکن 206 دن ہو گئے ہیں۔ عمران نے ثابت کیا کہ ووٹ تبدلی لا سکتی ہے۔
"پاکستان تحریک انصاف 9 مئی کے ڈرامے کی وِکٹم ہے،9 مئی کو ریاست کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن تحریک انصاف کے 25 کارکن شہید ہوگیے، 100 کارکنوں کو گولیاں ماری گیی جس میں سے 4 تاحیات اپاہج ہوگیے ہیں، انسانی جان کے سامنے عمارتیں کوئی معنی نہیں رکھتی
ہاوس آف شریف نے پنجاب پر اتنی حکمرانی کی ہے کہ راجہ رنجیت کے بعد ان کی سب سے لمبی حکمرانی ہے۔ مریم نواز وزیراعلی بننے جا رہی ہیں چچا وزیراعظم۔ اور یوں سارا خاندان وزیراعلی بن گیا۔ نواز شریف بھی شہباز شریف بھی حمزہ بھی اور مریم بھی اب جنید اور صفدر کی باری ہے۔ ارشاد بھٹی
یہ صرف کرپٹ نہیں نااہل بھی ہیں۔ ملک انکے حوالے کیا جا رہا ہے جنہوں نے ملک کو اس حال میں پہچایا۔ ملک میں جب ہوتے تو خسارہ ہوتا جب ان کا کاروبار ہو تو فائدہ ہی فائدہ۔ پانچوں براعظم میں ان کی جائیدادیں ہیں۔ شریف خان کی لندن کی جائیداوں کا حساب نہیں۔ ارشاد بھٹی
سیاسی تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ جو اس الیکشن میں عمران خان کی لہر چلی یہ بھٹو کی ستر والی لہر سے بھی بڑی تھی۔ بھٹو کے خلاف اتنا ظلم جبر نہیں تھا پارٹی نشان تھا وہ خود باہر تھے پارٹی نہیں توڑی گئی تھی لیکن عمران کے ساتھ یہ سب ہوا پھر بھی بھٹو سے زیادہ مقبولیت ہوئی۔ ارشاد بھٹی
@Hammad_Azhar تحریک انصاف کے ایم پی ایز نے جو بولا کر دکھایا سب کو ہکا بکا کردیا۔ خان کے کھلاڑیوں نے پنجاب اسمبلی کی زمین مریم نواز پر گرم کر دی ہے۔ پہلی بار کسی مریم کے کانوں کے قریب آکر پورا ٹبر چور کے نعر�� لگائے ہیں۔ مریم اور انکی کنیزائیں بہت اپ سیٹ نظر آئی ۔