شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں او�� اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
آواز اٹھائیں 🚨
صاحبزادہ حامد رضا نے مشکل ترین حالات میں شدید ترین دباؤ اور لالچوں کے باوجود عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا جیل میں شدید بیمار ہے اس لئے رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عیدالاضحٰی پر بھی جیل میں ہوں گے جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
15 تاریخ کو 12,000 روپے مکان کا کرایہ دینا تھا، وہ بھی نہیں کما سکا۔ پیاز کاٹ کر ڈبے میں روزانہ لے کر آتا ہوں، دو وقت اسی پیاز سے روٹی کھا لیتا ہوں اور کوئی چارہ نہیں بچا۔
عوام کے ان حالات کا ذمہ دار ہر وہ شخص اور وہ ادارہ ہے جو عمران خان کی حکومت گرا کر ان نااہلوں کو عوام پر مسلط کرنے کی سازش میں شامل تھا۔
ہم نے کال نہیں دی۔ عمران خان پی ٹی آئی کا لیڈر ہے، انہیں کہا ہے کہ آ کر پریشر ڈالیں تاکہ ان کا صحیح علاج کروایا جائے۔ تھوڑی سی ہمت سب کو کرنی پڑے گی، یہ مشکل وقت ہے۔ 300 ممبران اسمبلی اور سینیٹرز بنتے ہیں جو عمران خان کی ٹکٹ پر جیتے ہیں۔ اگر وہ یہاں ہوں گے تو پولیس والوں نے خود بتایا کہ جب تک سپیکر کی اجا��ت نہ ہو کسی ممبر اسمبلی کو گرفتار نہیں کر سکتے۔ یہ تین سو ممبران اسمبلی اور سینیٹرز کو کبھی گرفتار نہیں کر سکتے، اگر کیا تو پوری دنیا میں تماشا بنے گا۔ اس لیے جب ممبران اسمبلی یہاں آئیں تو ان پر پریشر بڑھے گا۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
آخر میں میں آپ سے کہوں گا۔ کہ قوم نے 2024 کے الیکشن میں ہم پر اعتماد کیا،
عوام کی بڑی تعداد ہمارے ساتھ کھڑی ہے آج،
عمران خان کی اور بشری بی بی کی ایک ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے، اور لیڈرشپ سے احتجاجی تحریک کا فیصلہ ہی نہیں ہو پا رہا آخر کیوں؟
مراد سعید
کل جنید جمشید کے ایک گانے کی دو چار لائنز لکھی تھی مشکل وقت کے بارے میں۔ آج کسی سوشل میڈیا ٹایگریس نے اسی گانے پر یہ IK Edit بنا کر بھیجی۔
کافی لوگ سامنے آکر اپنے نام سے پوسٹ نہیں کر سکتے آجکل مگر دل اب بھی عمران خان اور پاکستان کے لیے فکر مند ہے اور سب سوشل میڈیا کنزیوم کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ وڈیو ایڈٹ ان سب کے لیے جو خاموش کروا دیے گئے مگر جہاں موقعہ ملتا ہے وہاں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
"ایران کے مزاکرات سے عمران خان کی قید تنہائی کا کیا تعلق ہے؟ اس وجہ سے ہم اپنے بھائی کی آنکھ خراب ہونے دیں؟ ہم کیوں خاموش ہوں؟ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہی کیوں جارہا ہے"؟ علیمہ خان
ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل ��ہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ:
1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔
2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔
3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقو��می انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے
سلمان صفدر نے جج کو کہا کہ انسانیت کا سوال ہے آپ یہ کیوں نہیں سمجھ رہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کی آنکھیں خراب ہوچکی ہیں اور وہ پچھلے پانچ ماہ سے قیدِ تنہائی میں ہیں۔ ہم آپ سے انصاف مانگنے آئے ہیں۔ یہ سن کر اگر کوئی انصاف کرنے والا جج ہوتا تو اس کے چہرے پر انسانیت آتی وہ سوال کرتا کہ یہ ظلم کیوں ہورہا ہے؟ لیکن ایسا نہیں ہوا جج صاحب سخت پریشان نظر آئے وہ ��اید چاہتے تھے کہ اس کیس کو وفاقی آئینی عدالت ٹرانسفر کردیں۔
سخت سے سخت جج بھی عمران خان اور بشری بی بی کی حالت کا سن کے پریشان ہوتا لیکن یہ جج صاحب بار بار ایک بات کررہے تھے اپیل سن لو ایک بار بھی عمران خان یا بشری بی بی کے حوالے سے سوال نہیں کیا۔
واضح نظر آرہا تھا جج پریشر میں ہے، اس کو فون کالز آئی ہیں۔ @Aleema_KhanPK کی ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
ہم نے کبھی اپنے لیے نہیں کہا کہ عمران خان جس کی پارٹی ہے، جس کے نام کا ووٹ لے کر لوگ منتخب ہوئے، انہوں نے عمران خان کے لیے یہاں آنا ہے۔ اگر عہدیداران آ کر یہاں بیٹھ جائیں تو کیسے پریشر نہیں پڑے گا؟
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت