انصافینز متوجہ ہوں.🚨
ن لیگی سوشل میڈیا پشپا کی چھترول کرنے پر مجھے مسلسل رپورٹ کررہا ہے.
آپ سب ہی میرا یہ اکاونٹ بچا سکتے ہیں.
آپ سے درخواست ہے .
ڈھیروں کمنٹس کریں، لائک اور ریٹویٹ لازمی کریں
سوال یہ ہے ایک بندہ جو قرآن و حدیث کی روشنی میں مسائل کا حل بیان کرنے والا
اور
خود کو باقی علما سے مختلف بتانے والا تھا
آخر
اسے ایسی کیا ڈانگ آئی کہ اس نے قاسم علی شاہ، شاہد آفریدی، اقرارالحسن، ناصر مدنی، ریحام خان کی لائن میں کھڑا ہونا قبول کر لیا ؟؟
۔۔
“کچھ تو گڑبڑ ہے دیا”