8فروی کو بھی عمران احمد خان نیازی کی جماعت پورے پاکستان میں جیت رہی تھی رات بارہ بجے کے بعد نتائج تبدیل ہونا شروع ہوئے اور ڈاکوؤں چوروں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا
گلگت والو اپنے ووٹ کی حفاظت کرنا
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
@ZahraShahPTI الله رب العزت کی قسم میری زندگی میں پاکستان کا بہترین حکمران عمران احمد خان نیازی تھا جس کے دور حکومت میں ایک غریب پاکستانی کو دس لاکھ ہیلتھ کارڈ کی سہولت میسر تھی اور بھی بہت ساری سہولیات میسر تھیں جو اس سے پہلے کسی حکمران نے غریب پاکستانیوں کو نہیں دی تھیں
@ahmad__bobak سر ہم پنجاب کے لوگ اسی سلوک کے مستحق ہیں، ہم پنجابی کبھی بھی اپنے حق کے لئے آواز نہیں اٹھا سکے ہم پنجابی دنیا کی بدترین مخلوق ہیں بے حس ہیں نوکر ہیں غلام ہیں