This gentleman DIG Kamran is trying to use statement of victim to vindicate Raza Dar. Victims just once alleged that Raza Dar was trying to play victim before explaining/alleging his dirty role in their detailed statements. But DIG sahib in his interview to Absa Komal said as per this particular statement there seem to be three victims and not two. What a shame for the Punjab police who has already created doubts about the role of Raza Dar. He needs to be replaced immediately before he is able to destroy and temper with rest of the evidence.
Watch | An Israeli occupation soldier deliberately hurled a grenade at Palestinian civilians inside their vehicle in Qalandiya refugee camp, north of occupied Jerusalem.
اگر شریف فیملی کی طرف سے کوئی دباؤ نہیں تھا، تو ڈیفنس تھانہ کے ایس ایچ او کس کے کہنے پر رات مجسٹریٹ کے گھر گیا اور اسکے گھر کا دروازہ توڑ کر کہا اظہر محمود(مجسٹریٹ) کدھر ہے نکالوں اسکو، جب وہ آئے تو تہکیر آمیز لہجے میں کہا DIG's تم سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ اسد اللہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@AUKhanOfficial1
رضا ڈار کا کیس CCD کو کو کیوں نہیں دیا جا رہا کیوں سی سی ڈی کیس نہیں لے رہی اگر کوئی ہاتھ سے خاتون کو چھیڑ کر چلا جائے اس کا ہاتھ پاؤں کاٹ دیتے یہاں کیس کیوں نہیں لیا جا رہا
صدیق جان
"میرا بیٹا اپنا ملک سمجھ کر بلوچستان گیا تھا،مجھے معاف کردیں مگر آج کے بعد بلوچستان کوئی نہ جائے۔ میں کچھ نہیں مانگتا، بس اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ میرا بچہ آخری ہونا چاہئے اسکے بعد کسی کا بچہ نہ جائے۔ اگر وہ ہمارا ملک ہے تو وہ جگہ بھی اپنی ہونی چاہئے، اگر وہ ہمارے ملک کا حصہ نہیں تو ہمیں بتایا جائے اور وہاں لکھا جائے کہ جو جائیگا اپنی ذمہ داری پر جائیگا"۔ دشت میں فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے شخص کے والد کی گفتگو
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
آہ! ہم بھی اس ملک کے باشندے ہیں جہاں چیف جسٹس کی توہین پر 35 سال قید کی سزا دی جاتی ہے، جبکہ رسالت مآب ﷺ کی توہین پر محض 15 دن کے لیے لائسنس معطل کر دیا جاتا ہے۔"
"میں نے ن لیگ کو ووٹ دیا ہے لیکن اب مجھے خود پہ لعنت بھیجنا پڑرہی ہے، مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ اس لیول کے لوگ ہیں۔ ہمارے چہروں پر رونق نہیں کیونکہ ہمیں ذہنی طور پر ٹارچر کیا جا رہا ہے، ہر بندہ پریشان ہے۔ گاڑی بیچ کر بائیک پر آگیا ہوں، یہ خوشحالی دے رہے ہیں؟ بڑے بڑے اشتہارات دیتے ہیں کہ ہم نے یہ کردیا، وہ کردیا۔ اخبارات اور ٹی وی چینلز پر اشتہارات دینے سے خوشحالی نہیں آتی"۔ لاہور میں ن لیگی ووٹر کی گفتگو
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
یہ جو بارہ اموات ہیں ، ان کو قتل عام نہیں کہنا چاہیے؟ کسی صحافی نے ابھی تک پوچھا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر سے کہ یہ بےگناہ قیدی چھوٹنے کے کچھ دن بعد اپنی جان کیسے کھو بیٹھتے ہیں۔ ایسے کیا حالات ہیں جیل میں جس کی وجہ سے جان کھو رہے ہیں یہ پاکستانی؟ جبران الیاس
@agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"سوال سادہ سا ہے: جب عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 28 فروری پر واپس چلی گئی ہیں، تو پاکستان میں پیٹرول 252 روپے پر واپس کیوں نہیں آیا؟ چالیس پچاس روپے کا منافع کون کھا رہا ہے؟"اسد اللہ خان
@AUKhanOfficial1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
مسئلہ مغرب سے ہے عمران خان کو مشکل مغرب سے درپیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا اس نے اسلام کی ترویج کے لیے ایک انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی بات کی تھی مغرب کو اصل خطرہ خدا پرستی کی فکر سے ہے مسلمانوں سے اسے کوئی خطرہ نہیں! مولانا محمد خان شیرانی
#pakistan #MuhammadKhanSherani
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨 بریکنگ: سکاٹ رائٹر سابق امریکی انٹیلی جنس افسر:"اگر میں ایرانی ہوتا تو میں اسرائیلی ریفائنریوں کو بہت پہلے ہی ختم کر دیتا میں اسرائیل کو ختم کر دیتا اسرائیل کو ختم کرنا ضروری ہے یہ لفظی طور پر کرہ ارض کا کینسر ہے۔"
تمام بڑوں کی خواہش ہے کہ لوٹ مار کرنے، مظلوموں کے ساتھ زیادتیوں، سیاسی فراڈ کرنے کے بعد عوام کے وسائل پر حج/عمرہ کر لیں؟ کیا کوئی ضمیر کی خلش یا جرم کا احساس ہے، جس کی معافی عمرہ/حج میں تلاش کی جاتی ہے؟ امتیاز گل
#pakistan@ImtiazGul60
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
وزیروں کی کوئی حیثیت نہیں ،سیکرٹریز انہیں کہتے ہیں کہ آپ چپ کرکے سائیڈ پر بیٹھ جائیں ،آپ کو آپ کا بھتے میں سے حصہ ملتا رہے گا،
سیکرٹری کا پاکستان یا غریب عوام سے کوئی مفاد نہیں ہوتا ،
وہ پیسہ بناتا ہے اور ریٹائر ہو کر سوئزر لینڈ ، نیوزی لینڈ یا اس ملک چلا جاتا ہے جہاں اس کے بچے پہلے ہی پڑھ رہے ہوتے ہیں ، خالد حسین باٹھ
اپوزیشن تو اس معاملے بالکل کی فارغ نظر آتی ہے کمیٹیاں انہوں نے چھوڑ دیں جو قانون سازی ان کے ووٹ کے بغیر ہوتی ہے اس کو بھی نہیں پڑھنے کی زحمت کرتے یہ ترمیمی بل اس کی زندہ مثال ہے