"جو لوگ بخل کرتے ہیں اور لوگوں کو بخل سکھاتے ہیں اور اسے چھپاتے ہیں جو اللہ نے انہیں اپنے فضل سے دیا ہے ، اور ہم نے کافروں کے لیے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے۔"
سورہ النساء ، آیت 37
کہانیوں میں لوگ صدموں کی وجہ سے آرام سے مر جاتے ہیں ۔۔
لیکن حقیقی زندگی میں ہم درد کی انتہا پر پہنچ کر بھی زندہ ہی رہتے ہیں ۔
ان فلسطینیوں کو دیکھ لیں ۔
https://t.co/ntcnXT34s9
تاریخ میں درج ہوگا کہ جب یہ معصوم قتل کیے جا رہے تھے تو اس دور کے قلم بانجھ تھے ، زبانیں گنگ تھیں، ہاتھ ظالموں کے ہاتھوں میں تھے اور آنکھیں چندھیا چکی تھیں ۔۔
اس دور کے دانشور ،شاعر ، انقلابی سب شریکِ جرم ہیں ۔ سب قاتل ہیں
یا اللہ جہاں تو نے چالیس ہزار فلسطینیوں کو اپنے پاس بلا لیا ۔ وہاں ان بے غیرتوں ، بزدل ناسوروں کو بھی اس دنیا سے اٹھا لے ۔۔ انہیں کیوں ہمارے سینوں پہ مونگ دلنے کے لیے چھوڑا ہوا ہے 😣
گارڈین میں مضمون چھپا ہے ۔۔ کہ طالبان خان کیسے آکسفورڈ کے چانسلر کا انتخاب لڑ سکتا ہے ؟ عورتوں کو ہی ریپ کی وجہ قرار دینے والا کیسے اس عہدے کے لیے اہل ہے ؟
@RShahzaddk کی محنت رنگ لائی ہے ۔