مخصوص سیٹوں کا کیس؛ سپریم کورٹ میں کیس تو سنی اتحاد کونسل کا تھا؛ لیکن فیصلہ PTI کیلئے آیا؛ جو تمام کیس میں فریق ہی نہیں تھی ؛ لیکن کیا سنی اتحاد کونسل/PTI کو مخصوص سیٹیں مل جائیں گی؟؟ قطعاً نہیں! ایسا ہوتا نظر نہیں آتا۔۔۔! حکومت اس کیس میں نظرِثانی میں جاتی نظر آتی ہے اور مخصوص سیٹیں فوری سنی اتحاد کونسل/PTI کو ملتی نظر نہیں آتیں۔۔۔!
مزید یہ کہ مخصوص سیٹوں کا فیصلہ حق میں آ جا��ے کے باوجود؛ عمران خان جیل سے رہا نہیں ہوں گے!!! عمران خان تو جیل میں ہی رہیں گے اور طویل عرصہ۔۔۔۔
اپنی بات پر اڑ جانے ( جس کو ہٹ دھرمی کہتے ہیں) اور اپنے موقف سے دستبرداری (گویا ہتھیار ڈال دینے) کے درمیان کا راستہ مفاہمت کہلا��ا ہے۔ پاکستان میں کچھ ہٹ دھرم ہیں اور کچھ ہتھیار ڈالنے والے۔ انہیں درمیان کا راستہ ڈھونڈنا کون سکھائے؟
@UmarCheema1 میری رائے میں پوری قوم اور ہر اداره Populism کا شکار ہو چکا ہے. صحیح اور غلط, آئین اور قانون, عدل اور انصاف سب گیا بھاڑ میں سوشل میڈیا کے ٹرینڈز ریاست کے رویے مرتب کررہے ہیں۔
یا اللہ خیر