چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام
#NationalMinoritiesDay@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/LGLzRHjPto
الیکشن کمیشن سہولت کاری چھوڑے اور آزاد، منصفانہ اور صاف شفاف انتخابات یقینی بنائے۔ پلوشہ خان
پہلے دن سے ہم الیکشن کمیشن میں شکایات جمع کروا رہے ہیں، مگر الیکشن کمیشن کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ پلوشہ خان
الیکشن کمشنر کو سوچنا چاہیے کہ کشمیر کے انتخابات انتہائی حساس ہیں، الیکشن کمیشن انتخابات کی اہمیت کو سمجھے۔ پلوشہ خان
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بار بار نشاندہی کر رہے ہیں کہ کشمیر کے انتخابات انتہائی حساس ہیں، ان میں شفافیت ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ پلوشہ خان
جب بات ہاتھوں سے نکل جائے گی اور سر دیوار سے جا لگے گا تو بلاول بھٹو زرداری کی باتیں یاد آئیں گی۔ پلوشہ خان
کشمیری عوام کو ووٹ ڈالنے کا پورا پورا حق دیا جائے، وہ جسے چاہیں ووٹ دیں۔ پلوشہ خان
حلقہ LA-15 باغ وسطی میں صبح سے ہی دھاندلی کی شکایات سامنے آ رہی ہیں، الیکشن کمیشن فوری نوٹس لے۔ پلوشہ خان
حلقہ LA-16 باغ شرقی کے پولنگ اسٹیشنز 109، 110، 111 اور 112 پر ابھی تک پولنگ شروع نہیں ہونے دی جا رہی۔ پلوشہ خان
LA-15 اور LA-16 میں پولنگ کے عمل مین رکاوٹیں ناقابلِ قبول ہیں، الیکشن کمیشن فوری کارروائی کرے۔ پلوشہ خان
ہم کسی صورت کشمیری عوام کے حقِ رائے دہی پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے۔ پلوشہ خان
@PalwashaKhan18
Today, we inaugurated Pakistan’s first dedicated autism residential centre and first inclusive park at C-ARTS in, Karachi, an important step towards ensuring persons with autism receive the care, dignity and opportunities they deserve.
The dedicated, trained and compassionate staff at C-ARTS provide free diagnosis, rehabilitation, education, skills training and support to children and their families.
آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 15 سے ضیاء اُلقمر 16 ہزار 697 ووٹ لیکر کامیاب
@BBhuttoZardari
دریائے سندھ کے تحفظ اور سندھ کے عوام کے حقوق کے لیے کل 24 جولائی کی شام 5 بجے سینیما چونک سکرنڈ میں پاکستان پیپلز پارٹی تعقلہ و سٹی سکرنڈ کی جانب سے پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا
جیئے بھٹو، جیئے بلاول بھٹو، جیئے بینظیر
پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ سکرنڈ کے صدر حاجی اللہ بخش لاکھو، سٹی سکرنڈ کے صدر سید عزیر اختر شاہ جاموٹ کی قیادت میں آج سینیما چوک سکرنڈ پر بھارت کی جانب سے سندھ کے پانی کو بند کرنے کی سازش کے خلاف ایک پُرامن اور بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
جیئے بھٹو، جیئے بلاول بھٹو، جیئے بینظیر
پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ سکرنڈ کے صدر حاجی اللہ بخش لاکھو، سٹی سکرنڈ کے صدر سید عزیر اختر شاہ جاموٹ کی قیادت میں آج سینیما چوک سکرنڈ پر بھارت کی جانب سے سندھ کے پانی کو بند کرنے کی سازش کے خلاف ایک پُرامن اور بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
جیئے بھٹو، جیئے بلاول بھٹو، جیئے بینظیر
پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ سکرنڈ کے صدر حاجی اللہ بخش لاکھو، سٹی سکرنڈ کے صدر سید عزیر اختر شاہ جاموٹ کی قیادت میں آج سینیما چوک سکرنڈ پر بھارت کی جانب سے سندھ کے پانی کو بند کرنے کی سازش کے خلاف ایک پُرامن اور بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت مردِ حر صدر پاکستان آصف علی زرداری کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے.
پی پی پی میڈیا سیل سکرنڈ 🇱🇾
#HBDPresidentZardari#pppmediacellsakrand
پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت مردِ حر صدر پاکستان آصف علی زرداری کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے.
پی پی پی میڈیا سیل سکرنڈ 🇱🇾
#HBDPresidentZardari#pppmediacellsakrand
باغ میں ہر جانب پارٹی پرچموں کی بہار، بچے، بوڑھے اور نوجوان پُرجوش!
انشاء ﷲ 10 اگست کو جیت تیر کی ہوگی، جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی، جیت باغ کے غیور عوام کی ہوگی۔
#BaghWithBilawal#PppMediaCellSakrand 🇱🇾
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنے مستقبل کا ہر فیصلہ خود کریں، تو اپنے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کے لیے 10 اگست کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب کریں۔
کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیر کے عوام ہی کر سکتے ہیں۔
جئے بھٹو!
آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 17 سے فیصل ممتاز راٹھور 31839 ووٹ لیکر کامیاب
@BBhuttoZardari
PPP Chairman @BBhuttoZardari said on Friday that if the state of Pakistan could mediate between the United States and Iran to help reopen the Strait of Hormuz, it should also help reopen Kashmir which, he said, “is lying shut” amid an ongoing standoff between protesters and authorities.
https://t.co/sXDyGK2XH7
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسوں کا شیڈول جاری
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 17 جولائی کو ڈڈیال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 19 جولائی کو کوٹلی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 21 جولائی کو نکیال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 22 جولائی کو میرپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 24 جولائی کو مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں دیگر جلسوں کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ڈڈیال میں ایک عظیم الشان عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ آئیں، عوامی طاقت، ترقی، جمہوریت اور کشمیری عوام کے حقوق کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے قافلے کا حصہ بنیں۔
@BBhuttoZardari