🚨🗣️🇪🇬Egyptian football Manager Hossam:
“I’ll speak my mind regardless of the consequences. This match was clearly rigged, and the whole world saw it.”
“And one more thing—if they want Argentina to win so badly, why invite everyone else to compete?”
راشن کی ویڈیو بنوا کر ہم سے راشن واپس چھین لیا گیا
ہمارے گھر دریا میں ڈوپ گئے،سامان سارا ڈوب گیا،آپ لوگوں نے یہاں راشن کے نام پر ہمیں بے عزت کرنے کیلئے بلایا ہے،نہ بانٹیں آپ راشن ۔ سب خود کھا جائیں،
سیلاب متاثرین
Sham on you!
You bombed nuclear sites, then spoke of peace? 🙂 You lit a fire that history won’t forget. Iran will rise. And one day, your warriors will wish they hadn’t mistaken silence for surrender. !!
#WeStandWithIran
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کےخلاف اسرائیل اور امریکہ کی جنگ میں پاکستان کو نہ جھونکیں۔افغان جنگ کی طرح ایک بار پھر بیرونی جنگ کا حصہ نہ بنیں۔
اگرفوج کی قیادت کی جانب سےایسا کوئی فیصلہ کیا جاتا ہے تو پاکستان کے عوام کو اس فیصلےکےخلاف کھل کر احتجاج کرنا چاہیے
#IsraeliranWar
#IsraelIranConflict
اگر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ٹرمپ کی ملاقات پاکستان کے فائدے کے لیے ہوئی ہے تو اچھی بات ہے۔ اگر صرف ایران کے خلاف پاکستان کو استعمال کیا جائے تو وہ ہمارے حق میں نہیں ہے۔ ایران غلط نہیں ہے اسرائیل غلط ہے ۔ عاطف خان
سپریم کورٹ میں چھٹیاں ہو چکی ہیں لیکن 11 ججز چھٹیوں پر نہیں گئے کیونکہ یہ مخصوص نشستوں کا کیس حکومت کا کیس ہے اگر عمران خان کا کیس ہوتا تو 11 جون کو ایک جج چھٹی پر چلا جاتا ہے تاکہ سماعت نا ہو جبکہ یہ 11 ججز صرف حکومت کے لیے چھٹیوں پر نہیں گئے اور "انصاف" کر رہے ہیں ۔
صدیق جان
اگر امریکا دنیا کا احترام نہیں کرے گا تو سبق سیکھے گا، دنیا امریکا کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے، چین کے صدر شی جن پنگ نے دنیا کو پیغام دے دیا
براہ راست دیکھیں: https://t.co/Tug9joIpn8
#iranisraelwar#Iran#China#America#BOLNews