ضروری نہیں انسان کچھ پا کر ہی خوشی محسوس کرے_ بعض اوقات اللّٰه تعالیٰ کی خاطر کچھ چھوڑ دینے سے بھی خوشی ملتی ہے__چاہے وہ بری عادات ہوں_برے خیالات ہوں___یا اپنے ربّ کی مقرربڑھنا ہو۔
اس سے انسان کو ایمان کی حلاوت محسوس ہوتی ہے اور مومن کی خوشی اللّٰه تعالیٰ کی اطاعت میں ہوتی ہے❤️