انتہائی افسوس ہے کہ اے آئی کا غلط استعمال کرتے ہوے میری جعلی تصویر اور جعلی آواز بناکر میری ایسی گفتگو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جسکا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور بعض لوگ اس سے گمراہ ھوسکتے ھیں یہ سراسر جھوٹ اور دھوکہ ہے سائبرکرائم ایجنسیاں اسکا نوٹس لیں
إن الاتفاق الدفاعي الذي أُبرم في مكة المكرمة بين باكستان والمملكة العربية السعودية والجمهورية التركية يحمِل بُشرى سارة تبعث السرور في نفوس أبناء الأمة الإسلامية جميعًا.
وإن حكومات الدول الثلاث تستحق التهنئة على هذا الاتفاق الصانع للتاريخ والذي تمّ في جواربيت الله الحرام
پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں ھونے والا دفاعی معاہدہ پوری مسلم دنیا کے لئے نہایت خوشی کی خبر ھے تینوں حکومتیں اس تاریخ ساز معاھدے پر جو بیت اللہ کے بالکل قریب ھوا مبارکباد کی مستحق ہیں اللہ تعالی اسکو امت مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنائیں آمین
آج کے بعد پی ٹی آئی والے یوتھیوں کے ساتھ بحث کرنے سے پہلے یہ ذہن میں رکھیئے گا کہ جن خبیث لوگوں نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا احترام نہیں کیا،
انکے سامنے بھلا وارث انبیاء شــــہــــید مفتی عبدالشکور صاحب کی کیا عزت ھوگی.
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی کا وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس_
مفتی صاحب کی اس اچانک اور ناگہانی موت پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے-
ہم اپنی ٹویٹر اکاؤنٹ کو پروموٹ کرنے کی خاطر دن رات محنت تو کرسکتے ہیں لیکن مسجد نبوی تقدس کی خاطر شروع کئے گئے اس ٹرینڈ کو جاری نہ رکھ سکے 💔😭
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
مسجد نبویؐ کی توہین شعائر اسلام کی توہین ہے۔۔!!
شعائر اسلام کی توہین کا ارتکاب کرنا یہ ایک ادنیٰ سے مسلمان کا شیوہ بھی نہیں ہو سکتا۔۔!!
لیکن اگر شعائر اسلام کا تقدس محفوظ نہیں ہے تو اے مردمومن تجھےجینے کا حق حاصل نہیں ہے۔۔۔!!
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور