دہشت گرد تنظیمیں اپنے مذموم مقاصد کی تکميل کے لیے خواتین کو استعمال کرتی ہیں، عدیلہ بلوچ کی کہانی سب کے سامنے ہے کہ اس کو کس طرح استعمال کیا گیا اور اس کا ذہنی وجسمانی استحصال بھی کیا گیا۔
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti#Abhiya#perletti#Sismo#Bitcoin#Afram
نوجوانوں کو جھوٹے وعدوں، گمراہ کن نعروں اور تشدد کی راہ پر دھکیلنا ناقابلِ قبول ہے۔ خودکش حملے اور دہشت گردی قیمتی جانیں چھیننے کے ساتھ خاندانوں کو مستقل دکھ اور معاشرے کو عدم استحکام سے دوچار کرتے ہیں۔ نوجوانوں کا مستقبل تعلیم، امن اور ترقی سے وابستہ ہونا چاہیے۔
#Balochistan
مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی، انٹیلی جنس معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندستان کے 5 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ علاقے کو کلیئر کرنے اور دیگر دہشت گرد عناصر کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti#Abhiya
🚨 زیدی | دہشت گردی کی واردات
خضدار کے زیدی میں مبینہ IED دھماکے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ 7–8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا دہشت گردی کی بزدلانہ اور انسان دشمن کارروائی ہے۔
#Zehri#Khuzdar#Balochistan#Terrorism
ملک کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں کے نتیجے میں 49 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کیے گئے آپریشنز کے دوران دہشت گرد عناصر کے اہم ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا۔
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti#Abhiya#perletti#Sismo
فتنہ الہندوستان کی نام نہاد کارروائی دراصل خالی پولیس اسٹیشن میں فلمی شوٹنگ اور ٹک ٹاک ویڈیوز تک محدود رہی، اپنی بزدلانہ حرکت کو بڑی کامیابی بنا کر پیش کرنا ان کی کھوکھلی پروپیگنڈا مہم اور بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کی ناکام کوشش ہے
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti#Abhiya
برسوں سے یہی ایک پرانا بیانیہ دہرایا جا رہا ہے، مگر یہ کبھی نہیں بتایا جاتا کہ نام نہاد "لاپتہ افراد" میں سے کتنے بعد میں دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ پائے گئے یا مسلح کارروائیوں میں ملوث نکلے۔
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti#Abhiya#perletti#Sismo
ایف سی بلوچستان (نارتھ) عوامی فلاح و بہبود کے لیے اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہے۔ کربلا کلی، پشین میں منعقدہ فری میڈیکل کیمپ میں مرد، خواتین اور بچوں کو مفت علاج اور ادویات فراہم کی گئیں، جسے مقامی افراد نے خوش آئند قرار دیا۔
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti
ضلع پشین کے علاقے کربلا کلی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیرِ اہتمام قائم فری میڈیکل کیمپ سے 200 مریض مستفید ہوئے۔ کیمپ میں مفت ادویات، بلڈ پریشر چیک اپ اور دیگر طبی سہولیات فراہم کی گئیں جبکہ پیچیدہ کیسز کو مزید علاج کے لیے ریفر کیا گیا۔
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع کوہلو میں سماجی روابط کے تحت مختلف فلاحی سرگرمیاں جاری ہیں۔ خدمت مرکز کے ذریعے مقامی آبادی کو طبی معائنے کی سہولت فراہم کی گئی، جس کا مقصد عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور باہمی اعتماد کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے قلعہ سیف اللہ کے علاقے بادینی میں قائم خدمت مرکز کے ذریعے مقامی آبادی کو طبی امداد، پنکچر سروس اور صاف پانی سمیت بنیادی سہولیات فراہم کی گئیں۔ یہ اقدام عوامی خدمت، سہولت اور فلاحی تعاون کے عزم کا عملی اظہار ہے۔
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع قلعہ سیف اللہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں مقامی افراد کو مفت طبی معائنہ اور ضروری ادویات فراہم کی گئیں۔ اس فلاحی سرگرمی سے 7 افراد مستفید ہوئے.
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti#Abhiya#perletti#Sismo
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سرانان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 2 دہشت گرد انجام کو پہنچ گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ فورسز کی جانب سے علاقے میں مزید دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے۔
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti#Abhiya#perletti#Sismo
نوجوانوں کو ورغلانا، سوشل میڈیا پر غیرمصدقہ دعوے پھیلانا اور تشدد کو جواز دینا معاشرے کے امن کو براہِ راست نقصان پہنچاتا ہے۔ جو بھی شہریوں کو نشانہ بنائے، خوف پھیلائے یا نوجوانوں کو تشدد کی راہ پر ڈالے، اسے قانون کے مطابق جواب دہ ہونا چاہیے۔
#Balochistan
انسانی حقوق کا لبادہ اوڑھے 'بی وائی سی' دراصل دہشت گردوں کی وہ گھناؤنی نرسری ہے جو معصوم نوجوانوں کا برین واش کر کے انہیں بی ایل اے کے خونی کیمپوں کا ایندھن بناتی ہے۔
#Balochistan#BYCExposed
بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا فاش
بنگلہ دیش اور پاکستان کے دوستانہ تعلقات بھارت سے برادشت نہیں ہو رہے۔ بھارت پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے
#پاکستان#بھارتی_پروپیگنڈا#جعلی_پروپیگنڈا
لاپتہ افراد کے نام پر سیکیورٹی فورسز کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے والے کبھی یہ سوال کیوں نہیں اٹھاتے کہ نوجوانوں کو پہاڑوں پر لے جانے، مسلح گروہوں میں شامل کرنے اور تشدد کی راہ پر دھکیلنے والے کون ہیں؟
#Balochistan
جھوٹا پروپیگنڈا: بی ایل اے کی ناکام سازش
سوراب دمب میں فورسز پر حملے کی خبر سراسر جھوٹ ہے، بی ایل اے نے صرف افواہیں پھیلا کر دہشت پھیلانے کی کوشش کی۔
حقیقت میں کوئی حملہ ہوا ہی نہیں، پاک فوج نے علاقے کو مکمل طور پر محفوظ رکھا ہوا ہے!
#Blochistan
مستونگ بازار میں فائرنگ کا دعویٰ جھوٹا نکلا، فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب! جھوٹی افواہوں کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ناکام، باشعور عوام نے من گھڑت بیانیہ مسترد کر دیا۔
#Pakistan#Masung