الحمدللہ کہ "سنو" ٹی وی اپنی آزمائشی نشریات کا آغاز کر چکا ہے. چار ماہ قبل میں اس بہترین ٹیم کا حصہ بنا اور ہم سب نے کئی مشکل مراحل سے گزر کر یہ مقصد حاصل کیا۔
اگر عمران خان سائفر کے معاملے پر جھوٹ بول رہا ہے تو لوگ جاننا چاہتے ہیں سچ کیا ہے اس پر حکومت کا آڈیو لیکس کروانا ایک شغل سے زیادہ کچھ نہیں اصل معاملہ امریکی دباؤ پر حکومت تبدیل کروانا ہے
The calmness on @ImranKhanPTI’s face is legendary…….helicopter lands with a technical emergency and he is smiling and walking around talking to the villagers.
This is what scares the opponent.
اللہ پر یقین
حکومت ایک دفعہ پھر ظمنی الیکشن سے بھاگ کھڑی ہوئی۔ اگر ایسے ہی بھاگنا تھا تو استعفے منظور کرنے کا ڈرامہ کیوں کیا تھا
عوام کا سامنا کرنا ان کے لئے ایک بھیانک خواب بن چکا۔ الیکشن کے نام سے یہ ایسے ڈرتے ہیں کہ کچھ بھی قبول کرنے کو تیار ہیں۔
جتنا مرضی بھاگ لو۔ عوام احتساب کرے گی
قدرت کا عجیب نظام ہے، جتنی بڑھی سازش اور الزام تراشی ہو رہی ہے اتنی زیادہ عوام سے قربت بڑھتی جارہی ہے۰ گھر سے باہر جانے اور آنے تک روزانہ کئی اجنبی ملتے ہیں۰ خان صاحب کی خیریت دریافت کرتے ہیں۰ سلام دیتے ہیں۰ واپسی کا پوچھتے ہیں اور پہر سیلفی لیتے ہیں۰
حکومت پھر ضمنی انتخابات 90 دن کے لئیے موخر کر رہی ہے۔
کیا ہُوا ؟ ہُوا نکل گئی ؟ عمران خان کی جعلی آڈیو لیکس بھی مقبولیت کم نہ کر سکیں ؟
الیکشن ان کی موت ہے اور موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے۔
Brent oil is back at $98. The commodity price crash that covered up half of Dar's blunders between 2013-17 is not up for a repeat it seems.
Plz note that despite the oil bonanza & commodity price crash during Dar's previous stint, he still managed to create a BOP crises by 2017.
You are confirming your Biased approach & Biased reporting after reading all of your recent tweets. You never opened your mouth on audio/video leaked earlier of the individuals related to the imported Government. You have lost all of your reputation in front of our eyes
امپورٹڈ حکومت سے بدترین فسطائیت کا سوال پوچھا جواب نہ ملا، بےگور و کفن لاشے چھوڑ کر بیرونی دوروں کا سوال پوچھا جواب نہ ملا، معیشت زمین بوس ہونے کا سوال پوچھا جواب نہ ملا، اب پاکستانی قوم سڑکوں پر سوال پوچھے گی اور انہیں جواب دینا پڑے گا۔ قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم @dswpti
عمران خان کی جدو جہد کا یہ ثمر ہے جو اس مُلک کے نوجوان اپنے حق کی خاطر ڈٹ کر کھڑے ہیں آج ان سامراجی غلاموں کے سامنے۔ آئیے آپ بھی ان نوجوان طالبات کی طرح حقیقی آزادی کی تحریک میں شامل ہوں.
Isf girls membership in different institutions.
@girls_isf
Today in 1958;after 11 yrs of Independence, Democracy came to grinding halt
President Iskander Mirza promulgated 1st Martial Law & appointed Gen Ayub Khan as CMLA
Karachi based young lawyer ZAB was new entry in cabinet
After 21 days, Gen Ayub Khan ousted Iskander Mirza as well