فلسطینی عوام پر بربریت اور جارحیت کی پرزور مزمت کرتے ہیں یہ ظالمانہ اقدام انسانی حقوق کی صریحاً خلاف ورزی ہے اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خاموش رہنے کی بجائے عملی اقدامات کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی قرارداروں کے مطابق حل کیا جائے۔
#FreeGaza#IsraelTerrorists #IsraelPalestineConflict #طوفان_الأقصى #فلسطين #غزه_تباد #GazaUnderAttack #IsraelTerrorists #Gaza #IsraelFightsBack #Hamas
قوم اگر تبدیلی چاہتی ہے تو سیاست
الیکٹیبلز سے نکال کر نوجوان نسل کو منتقل کرنا ہو گی
موروثیت سے نکال کر اہلیت کو منتقل کرنا ہو گی
ذاتی مفادات کے پجاریوں سے نکال کر قومی سوچ رکھنے والوں کو منتقل کرنا ہو گی اور
سرمائے سے نکال کر منشور کو منتقل کرنا ہو گی۔
@PATofficialPK
By Student - For Student
MSM is a community of young students, passionately driven by one cause: peace and fulfillment of humankind's potential.
#MSMempoweringStudents
MSM believes in connecting students with opportunities. Their efforts are building bridges to success for young minds, paving the way for a prosperous #Pakistan.
#MSMempoweringStudents
طلباء کسی بھی تحریک کا ہراول دستہ ہوتے ہیں ۔ تحریک پاکستان میں طلباء کا کردار قائدانہ تھا ۔ اب طلباء ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب کی قیادت میں تعمیر پاکستان میں اپنا مثالی رول ادا کر رہے ہیں #MSMempoweringStudents