#NewProfilePic#ItkafCity2023
تزکیۂ نفس، تصفیۂ قلب، فہمِ دین، اِصلاحِ اَحوال، تہذیبِ اَخلاق اور روحانی تربیت و ترقی کا مرکز شہرِ اِعتکاف
’’زوال پذیر معاشرتی اَقدار اور قرآنی اَحکامات‘‘
کے موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خصوصی خطابات۔
@MSMPakistan_
مقام غدیرِ خُم پر سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجھہ الکریم کی وِلایت کے مضمون پر مشتمل نبوی اِعلان نے اِس حقیقت کو ابد الآباد تک کے لیے ثابت و ظاہر کر دیا کہ وِلایتِ علی درحقیقت وِلایتِ محمدی ہی ہے۔
#MoulaAli#ghadeer#مولاعلی
مدینۃ المنورۃ: صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے ہمراہ مسجد نبوی شریف میں نماز کی ادائیگی، اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری اور صاحبزادہ شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری بھی ہمراہ ہیں۔
Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri Sending salutation in the court of Prophet Muhammadﷺ at Mawajah Sharif (Roza e Rasoolﷺ) in Madinah Munawera Saudi Arabia.
#ProphetMuhammad#Madinah
جب بغض و جانبداری ختم ہوگی
تب لوگوں کو منہاج القرآن اور HSi کا پاکستانی ہونے پر فخر ، رشک اور ڈاکٹرطاہرالقادری سے اتنا عرصہ دور رہنے پر کچھ پشیمانی ہوگی
#مجددرواں_صدی
مدینۃ المنورۃ: شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ہمراہ بارگاہِ رسالت مآبﷺ میں گنبدِ خضرا کے سامنے ہدیہ درود و سلام پیش کررہے ہیں، اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری بھی ساتھ موجود تھے۔
Dr. Hassan Mohiuddin Qadri, Chairman Supreme Council Minhaj-ul-Quran International Sending salvation in the court of Prophet Muhammadﷺ at Mawajah Sharif (Roza e Rasoolﷺ) in Madinah Munawera Saudi Arabia.
#ProphetMuhammad#Madinah#StatusOfTheDay
Deputy Chairman of the Board of Governors at Minhaj University Lahore, Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, joyfully celebrated Merry Christmas through a cake-cutting ceremony at the BOG office, Minhaj University Lahore. The ceremony, organized by the School of Religion & Philosophy, MUL, in collaboration with the Directorate of Interfaith Relations, Minhaj-ul-Quran International, was a heartwarming occasion.
Deputy Chairman Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Qadri expressed, "This celebration embodies our commitment to fostering harmony and mutual respect among different faiths. It is a demonstration of solidarity and inclusivity within our diverse community."
The event was graced by the presence of Vice Chancellor of MUL, Prof. Dr. Sajid Mehmood Shahzad, Archbishop Sebastian Francis Shaw from the Catholic Church of Pakistan, along with Fr. Akash, Pastor Hiziqeel, Pastor Samuel, Pastor Joseph, Allama Asim Makhdoom, Dr. Herman Robough, Sohail Ahmad Raza, Miss Geyer, Mrs. Arfa John, Naer John, and Miss Nasim Maseh.
The occasion highlighted the university's dedication to interfaith harmony and cultural inclusivity, fostering a spirit of unity and respect.
#MinhajUniversityInterfaithCelebration
متحدہ طلباء محاذ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز نے کی۔ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے مرکزی صدر MSM پاکستان نے کہا کہ فل*طین میں ہونے والے مظالم کی پرزور مذمت کرتے ہیں، اقوامِ متحدہ اس واقعہ کا نوٹس لے اور معصوم فل*طینوں کو انکے حقوق فراہم کرے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں طلباء یونینز کی بحالی انتہائی ضروری ہے، حکومتِ وقت سے مطالبہ ہے کہ آنے والے الیکشنز سے پہلے طلباء یونینز کو بحال کیا جائے اور ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے پرامن ماحول میں الیکشنز کو یقینی بنائے۔ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک سکول کا واقعہ انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ تھا۔ ہم شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور عزم کرتے ہیں کہ پاکستان کو امن کو گہوارہ بنانے کیلئے ہرممکن کوشش کریں گے۔ اس موقع پر دیگر طلباء تنظیمات کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔
#MSMPakistan #MSMForStudents #MSM #MTM #StudentPolitics #StudentUnions