سوال یہ ہے کہ صرف ایک شخص کو جیل میں رکھنے کے لئے بار بار آئین میں ترمیم سے چند افراد کو تو فائدہ ہو جائے گا لیکن عام پاکستانی کو کیا فائدہ ہو گا؟ کوئی ایک ترمیم ایسی بھی لے آئیں کہ جس پرعام پاکستانی کو یہ احساس ہو کہ شکر ہے ایک ترمیم ہمارے لئے بھی آگئی۔ https://t.co/XlrSgIvOta
We ask our school to change your school morning new time as per Govt.Order they said we still did not recieved any official Notification from Education Department. So please Issue a Official Notification related new school timing.8:45AM
School Managment say this is only in News
پنجاب میں سموگ کی شدت میں اضافہ، سکولوں کے اوقات کار تبدیل
نئے اوقات کار کی خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں پر 1 سے 10 لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جائے گا
📌 *ای پی اے پنجاب کا اہم حکم نامہ*
(لاگو: 3 نومبر 2025 تا 31 جنوری 2026)
🏫 تمام سرکاری و نجی اسکولز + خصوصی تعلیمی مراکز
⏰ *صبح 8:45 سے پہلے نہیں کھلیں گے*
⚠️ خلاف ورزی پر جرمانہ:
1️⃣ پہلی بار: 1,00,000 تا 5,00,000 روپے
2️⃣ بار بار خلاف ورزی: 6,00,000 تا 10,00,000 روپے
📞 شکایت درج کروانے کے ذرائع:
✔️ EPA ہیلپ لائن: *1373* (24/7)
✔️ *Green Punjab App*
📝 حکم جاری: ڈائریکٹر جنرل، EPA پنجاب
📅 دستخط شدہ: 01 نومبر 2025
عمران ریاض خان کے تاریخی الفاظ 🛑
ٹی ایل پی مولوی, تم ایک ہی جھٹکے میں جھک گئے، جبکہ پی ٹی آئی کی یاسمیں راشد آج بھی ڈٹ کر کھڑی ہے!! 👏🔥✊
پی ٹی آئی جتنا ظلم کسی پر نہیں ہؤا, لیکن وہ کھڑے ہے!!