پاکستان کا سب سے بڑا ریلوے پلیٹ فارم کونسا ہے؟
ا۔ روہڑی
ب۔ سکھر
ج۔ بہاولپور
د۔ ملتان
صحیح جواب دینے والوں کو ہمارے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کیا جائے گا۔
#GreenXQuiz#GreenTV
Happy Birthday to the dearest, honorable President @PresOfPakistan
Asif Ali Zardari.
A large-hearted man,fatherly figure, and a brotherly friend to my father.
Is jahan-e-bewafa main wafa nibhane wale.
May this special day bring you joy, peace, and all your heart's desires.
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن سے انکے دفتر میں کورنگی ٹاؤن یوسی 11 کے وائس چیئرمین علامہ عبدالغفور امجدی نے ملاقات کی۔
ملاقات میں بلدیاتی امور، علاقے کی ترقیاتی اسکیموں اور عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی
@BBhuttoZardari@SaeedGhani1@WaqarMehdiPPP1
پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت صدر آصف علی زرداری کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔
#HappyBirthdayPresidentZardari
پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت صدر آصف علی زرداری کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔
#HappyBirthdayPresidentZardari
Happy Birthday to the strongest man I know, my father, President @AAliZardari . You have carried the weight of a lifetime’s pain with silent strength and unshakable resolve.
Even in the darkest moments, he has always put #Pakistan 🇵🇰, Party, and its people before himself. May your life be filled with happiness, love by your devoted children @BBhuttoZardari@BakhtawarBZ & country and the blessings you so deeply deserve 💚
#HappyBirthdayPresidentZardari
حکومت سندھ کی جانب سے یومِ آزادی کی تقریبات بھرپور، منظم، پرجوش اور تاریخی انداز میں منانے کا فیصلہ
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت یومِ آزادی اور "معرکۂ حق" کی تقریبات کے انتظامات سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
اجلاس میں صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی، ذوالفقار شاہ، خاص معاونین سید قاسم نوید قمر، انجنیئر قاسم سومرو اور دیگر شریک
صدر آرٹس کونسل احمد شاہ، سیکریٹری اطلاعات ندیم الرحمٰن میمن اور دیگر حکام کی بھی اجلاس مین شرکت
اجلاس میں حکومت سندھ کی جانب سے یومِ آزادی کی تقریبات کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
سرکاری عمارات، سڑکوں، بسوں، ٹرینوں، مارکیٹوں اور دیگر عوامی مقامات کو قومی پرچم، روشنیوں اور بینرز سے سجایا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ
میڈیا پر بھرپور مہم چلائی جائے گی جس کے ذریعے عوام کو شامل ہونے کی دعوت دی جائے گی، اجلاس میں فیصلہ
اجلاس میں صوبے بھر میں تقاریب کے شیڈول، سجاوٹ، میڈیا پلان، ثقافتی سرگرمیوں، ضلعی سطح پر عوامی شمولیت، اور سیکیورٹی و صفائی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
14 اگست اور معرکۂ حق کی مناسبت سے ہونے والی تقریبات سندھ حکومت کے وژن کا عکاس ہوں گی، شرجیل انعام میمن
اس سال یوم آزادی کا مہینہ صرف جشن کے طور پر نہیں بلکہ حب الوطنی، قربانی، یکجہتی اور سچائی کے پیغام کے طور پر منانا ہے، شرجیل انعام میمن
تقریبات میں ہر طبقے کو شامل کیا ج��ئے گا، خصوصی بچوں، اقلیتوں، بزرگ شہریوں اور خواتین کے لیے مخصوص پروگرام رکھے جائیں گے، شرجیل انعام میمن
ضلع سطح پر مرکزی سطح کی تقاریب منعقد کی جائیں گی، شرجیل انعام میمن
سندھ حکومت یہ دن ایک عہد، ایک وعدے کے طور پر منائے گی کہ ہم جمہوریت، ترقی، انسانی حقوق اور قومی وحدت کے مشن پر پوری ثابت قدمی سے کاربند ہیں، اور رہیں گے، شرجیل انعام میمن
یہ یومِ آزادی عوامی خدمت، درخت لگانے، صفائی، خون کے عطیات، اور سوشل ایکشن کے ساتھ منایا جائے گا، سید ناصر حسین شاہ
ہر ضلع میں کمیونٹی کی شرکت کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ یہ دن صرف حکومتی نہیں بلکہ عوامی جشن بنے، سید ناصر حسین شاہ
تمام بلدیاتی اداروں کو ہدایت دی جائے گی کہ وارڈ، یوسی، اور ٹاؤن سطح پر تقریبات منعقد کی جائیں، سعید غنی
عوامی ریلیاں، ملی نغموں کی شامیں، اور نوجوانوں کے کھیلوں کے مقابلے شامل کیے جائیں تاکہ نوجوان نسل کا جوش و جذبہ ابھر کر سامنے آئے، وزیر بلدیات سعید غنی
سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے آرٹس کونسل، اسکولوں، کالجوں اور تھیٹر گروپس کی شمولیت سے خصوصی شوز، مشاعرے، قوالی نائٹس، اور تھیٹر پرفارمنس منعقد کی جائیں گی، وزیر ثقافت ذوالفقار شاہ
یہ موقع صرف جشن کا نہیں بلکہ اپنے ورثے سے ربط پیدا کرنے کا بھی ہے، وزیر ثقافت ذوالفقار شاہ
@sharjeelinam
@SyedNasirHShah
@SaeedGhani1
@SyZulfiqarShah
سوات میں 12 سالہ بچے نے چار روز قبل مدرسہ جانے سے انکار کرتے ہوئے اپنے چچا کو بتایا تھا کہ مہتمم کا بیٹا مبینہ طور پر اُس سے ’ناجائز مطالبات‘ کرتا تھا، تاہم اساتذہ کی جانب سے قسمیں اٹھانے کے بعد اسے واپس مدرسے چھوڑ دیا گیا، اُسی رات مدرسے والوں نے بتایا کہ ’غسل خانے میں گرنے سے‘ بچے کی ہلاکت ہو گئی۔۔۔
پنجاب اسمبلی کے فلور پہ وعدہ کیا تھا کہ انشاءاللہ پنجاب کا کوئی سرکاری سکول بنیادی سہولیات سے محروم نہیں رہے گا۔الحَمدُلِلّٰہ کام شروع ہو چکا ہے۔اس سال 50 ہزار نئے کلاس رومز کے ساتھ ساتھ تمام ��کولوں میں فرنیچر،بجلی واش رومز،چار دیواری اور صاف پانی کی سہولت کو یقینی بنایا جائے گا۔