*وفاقی بجٹ 2026-27*
وفاقی حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس شرح میں کمی کرنے کا فیصلہ
سالانہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے (ماہانہ 50 ہزار سے 1 لاکھ روپے) آمدن پر 1 فیصد ٹیکس ہوگا
سالانہ 12 لاکھ سے زائد اور 22 لاکھ روپے آمدن تک 11 فیصد انکم ٹیکس عائد ہوگا
*وفاقی بجٹ 2026-27*
باہر کے ممالک سے آن لائن شاپنگ کرنے پر ودہولڈنگ ٹیکس کو 5 فیصد سے کم کرکے 0.5 فیصد کرنے کا فیصلہ
ایکسپورٹ پر عائد ایڈوانس انکم ٹیکس کو 2 فیصد سے کم کرکے 1.25 فیصد کرنے کا فیصلہ