ایران پر حملے کی جب کوئی امریکن مذمت کرتا ہے تو سب اس کی تعریف کرتے ہیں لیکن افغانستان پر بمباری پر کوئی پاکستانی کچھ کہے تو وہ غدار ٹھہرتا یے!!
کمال نہیں؟
26 نومبر کو پاکستان میں قتل عام کیا گیا،میرے ایک سپورٹر ملک ادریس کو بھی گولیاں لگیں، مجھے اب دس سال کی سزا سنائی گئی ہے،لیکن جس کیس میں سزا سنائی گئی میں پاکستان میں موجود ہی نہیں تھا، زلفی بخاری کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں گفتگو
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@sayedzbukhari
ٹرمپ ایران میں معصوم بچوں کا قتل عام کررہا ہے اور پاکستان پر مسلط حکمران اسی ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کیلئے نامزد کررہے ہیں،
ان میں جرت ہے تو ٹرمپ کا نام نوبل انعام سے واپس لینے کا اعلان کریں، شفیع جان
اسرائیل لبنان میں دریائے لیتانی کے جنوب میں ہر چیز کو تباہ کرنے جا رہا ہے اور وہاں ہلاک ہونے والے لبنانی بچوں کی قبروں پر بستیاں تعمیر کرے گا، بالکل ویسے ہی جیسے وہ غزہ میں کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ امریکی میڈیا اس سب کو مکمل طور پر چھپا رہا ہے۔
مجھے تو آج تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ مار تو انڈیا کو پڑ رہی تھی ۔جنگ بند کرانے پر شکر گزار تو مودی کو ہونا چاہئے کہ جان چھڑوا دی یہ شہباز شریف کیوں اتنے صدقے واری جا رہے تھے۔
پٹرول کے نام پر انہوں نے سکولوں کو بند کردیا ہے اب کہا جارہا ہے کہ 15 اپریل تک مزید بند رکھیں اگر یہ کرنا ہے تو ایک ساتھ گرمیوں کی چھٹیاں ہی دے دیں۔ بچت کرنی ہے تو دوسرے معاملات میں کریں 70 ارب روپیہ ایم این ایز فنڈ کے لیے رکھا ہوا اس میں سے تو ایک روپیہ کٹوتی نہیں کی گئی۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار منی لانڈرنگ کا جو پیسہ عمران خان صاحب 190 ملین پاؤنڈ واپس لائے جس پر ان کو ناحق سزا بھی دی ہوئی ہے وہ پیسہ وزیراعظم نے اپنے فنڈ میں رکھ لیا اور اس سے کوئی دانش سکول بنانے کی بات ہورہی ہے اس مشکل وقت میں وہ پیسہ عوام پر لگائیں۔
مزمل اسلم
🚨فاٹا پرامن علاقہ تھا لیکن اس وقت کے جرنیلوں نے افغانستان جنگ میں دھکیل دیا ڈالر کما کر جرنیل کھربوں پتی ہو گئے اور لوگ در بدر ہو گئے ۔
صوبائی صدر جنید اکبر
پنجاب حکومت کا جہاز لاہور سے یورپ جائے اسکا روٹ نہیں چھپایا جاتا جبکہ جہاز جونہی لاہور سے راولپنڈی کو پروان بھرتا ہے تو بار بار اس کا روٹ چھپایا جاتا ہے کیوں؟
اس میں کیا سائنس ہے؟
اگر فوج کو شریف اور زرداری خاندان کی کرپشن کا پتہ تھا اور پھر بھی انہیں اقتدار دے دیا تو فوج انتہائی گھٹیا اور کرپٹ ادارہ ہے۔
اور اگر فوج کو چار دہائیوں پر محیط شریف و زرداری خاندان کی کرپشن کی تاریخ کا پتہ ہی نہیں تو پھر فوج ایک جاہل، بیوقوف کم عقل ادارہ ہے۔
آپ فیصلہ کرلیں، کیا کرنا ہے۔
مجھے پتہ ہے کہ اقرارالمنافق کیا کرے گا۔ وہ ایک اور شادی کرکے مارکیٹ سے مزید مال کمائے گا!!!
جواد بھائی میں پہلی فرصت میں لاہور آ کر آپ کا چیک اپ کرواتا ہوں۔حیرت ہے اتنا بڑا شہر اتنی بڑی فلم انڈسٹری اور ابھی تک کسی نے آپ کے علاج پر توجہ نہ دی۔میں معذرت خواہ ہوں کہ میں بھی انہی میں شامل ہوں۔اللہ آپ کو صحت دے۔پاگل پن نفرت نہیں ہمدردی کا متقاضی ہے۔
Get well soon bro