How broken was Franz Kafka when he wrote
I cannot make you understand. I cannot make anyone understand what is happening inside me. I cannot even explain it to myself...🙂
لوگوں کے کزن سال میں دو ٹرپ کرتے ہیں... 🏕️
اور ہمارے کزن سال میں چار بار روٹھتے ہیں، چھ بار لڑتے ہیں، آٹھ بار گروپ چھوڑتے ہیں، ان کی تو آدھی زندگی لڑائی، روٹھنے اور پھر منانے میں ہی گزر جاتی ہے...💔😂😂
کوئی گھر میں پریشان ہے
تو کوئی گھر آنے کو ترس رہا ہے
کوئی کام سے تھک چکا ہے
تو کسی کو کام ہی نہیں مل رہا
کسی کو بھوک ستا رہی ہے
تو کوئی بس دل بہلانے کو کھا رہا ہے
سچ یہ ہے کہ
ہر کسی کی اپنی ایک پریشانی ہے جو اسے اندر ہی اندر کھا رہی ہے اور اسے کوئی نہیں سمجھ سکتا...🙂
اگر کوئی مجھ سے پوچھے !
دنیا میں سب سے بُری چیز کیا ہے؟ 🙂
تو میں کہوں گا بے بسی جب انسان بے بس ہوتا ہے
وہ صبر تو کر لیتا ہے لیکن وہ اسے ہی پتہ ہوتا ہے کہ وہ کیسے کر رہا ہے...🙂
کربلا کا واقع پڑھنے کے بعد احساس ہوا کے اللہ نے ہمیں کتنا پھولوں کی طرح رکھا ہے۔ ہم پر تو اللہ نے کبھی ایسی آزمائش ڈالی ہی نہیں اور دوسری طرف وہ ایک مقدس گھرانا تھا جنہوں نے اللہ کی رضا کے لیے اپنی گردنیں بھی کٹوادی یہاں تک کہ چھے ماہ کا بچہ بھی قربان کر دیا...🙂
ثقافت کو دین کے ساتھ نہ ملاؤ...😌
صرف اس لیے کہ بڑوں نے ایسا کیا، یہ سنت نہیں بن جاتی۔ قرآن اٹھاؤ اور خود اس کا مطالعہ کرو، روبوٹ کی طرح اندھی ��قلید کرنا بند کرو...🙂
پہاڑ ہو تم، سو ہجرت بھی نہیں کر سکتے۔۔
کسی کے چھوڑ جانے کا دکھ سمجھتے ہو ؟؟
جنہیں معلوم ہو کہ کَربل میں مارا جائے گا۔۔
یار ثم حَسنین کے نَانَا کا دُکھ سمجھتے ہو ؟؟
مولانا ابوالکلام آزاد اپنی ایک کتاب میں پاکستانیوں سے گزارش کرتے ہیں کہ
میرے پاکستانیوں صرف آسمان پر نظر آنے والے چاند کی ہی شہادت دیں نا کہ چھتوں پر نظر آنے والے چاند کی بھی...😒
ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی ، ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی الگ ہیں، کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت کی عطا ہے 🙂