حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ گجرات میں میرے والد اور میری تصاویر تک جعل سازی سے استعمال کی جا رہی ہیں۔ ہم کل بھی خان صاحب کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں۔ اگر آپ کی سیاسی بے بسی اس حد تک پہنچ چکی ہے تو جعل سازی کے بجائے خان صاحب سے صلح کر لیں۔
حامد میر صاحب نے مقتدرہ کو بڑا چیلنج دے دیا۔ اگر عمران خان نے واقعی کوئی جرم کیا ہے اور آپ کے پاس ثبوت موجود ہیں تو اوپن کورٹ میں سزا دیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔ یہ کیسا ڈرامہ ہے کہ اپنی مرضی سے سیکرٹ کورٹ لگا کر من چاہے فیصلے کر دیے جائیں؟
عمران خان نے ہمارے گھر کھانا کھانے سے پہلے اپنی والدہ کو بتایا کہ ماں میں شبنم کے گھر میں ہوں اور کھانا کھا کے آؤں گا۔اتنی عمر میں بھی انہیں ماں کا انہیں اتنا خیال تھا-
وہ بہت گریٹ آدمی ہیں،میں انکی بہت بڑی فین ہوں۔
اداکارہ شبنم
اسلام جمہوریہ پاکستان کے 5 آزاد ججز،
پوری قوم آپ سب کو سلام پیش کرتی یے🤬🙏
پوری قوم جانتی ہے آپ پانچ ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا جس میں
آپ کے فیصلوں میں مداخلت کی گئی جب آپ پانچ ججز نے ان دھمکی آمیز خطوط کے بارے میں پاکستان کی عوام اور چیف جسٹس آف پاکستان کو آگاہ کیا گیا تو کسی نے آپ سب کی بات نہ مانی اس کی وجہ سے جسٹس طارق محمود جہانگیری صاحب کو جعلی ڈگری کیس میں نا اہل کردیا گیا اور جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کو دوسرے صوبوں کی ہائی کورٹ میں بلا وجہ ٹرانسفر کردیا گیا،
لیکن آپ 5 ججز نے جس طرح سے بہادری کا مظاہرہ کیا ہم سب پاکستانی قوم آپ کے شکر گزار ہے پاکستان کی غیور عوام آپ سب کو اچھے ناموں میں یاد کرے گی ہمیشہ
اسد طور نے نواز شریف کا احسن چھٹہ تن دیا🔥
یہ غلیظ نالی کا گندہ کیڑا, یہ پتہ نہیں کسی عورت سے پیدا نہیں ہؤا ہوگا, یہ خواتین کے بارے میں انتہائی غلیظ گفتگو کرتا ہے!!
یہ نواز شریف اور شہباز شریف کا چہیتا ہے
میں اقرار کو یہ نصیحت کروں گا کہ اس نے جو ائیرپورٹ پر ویڈیو بنائی وہ بھی خلاف قانون تھی اگر سرکاری افسر ووٹ دے سکتا ہے تو وہ ایک سیاسی راۓ رکھنے کا حق بھی رکھتا ہے
آپ نے جو کچھ کیا وہ سرکاری افسر کی ہریسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے
مبشر لقمان
جرنیل اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر سوچیں کہ کیا وہ عمران خان سے کیے گئے سلوک کا آدھے کا آدھا بھی برداشت کر سکتے ہیں تو یہ سب اس عمر میں برداشت نہیں کر سکتے 1000 دن سے 74 سال کا عمران خان آج بھی ڈٹ کر کھڑا ہے عمران خان نے کہا تھا کہ مجھے ڈرا ہوا دیکھنا ان کی حسرت رہ جائے گی ۔
عمران ریاض خان
میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
احسن چٹھا تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت تمہیں میں واپس کر دوں گا