غدار وہ تھے جنہوں نے آدھا ملک گنوا دیا صرف اس لئے کہ وہ عوامی مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہتے تھے. بدترین عسکری شکست تھی بغیر گولی چلائے " لطیف کھوسہ
#LatifKhosa
Video Link : https://t.co/GmNNGakIbC
میاں شہباز شریف کو چاہئیے کہ اگلے برس 25 مارچ کی چھٹی دے کر 92ء کا ورلڈکپ بھی ن لیگ کے کھاتے میں ڈال لیں۔ ثنا بچہ
@sanabucha#ShehbazSherif
https://t.co/N8vXukrVoV
قوم تیار رہے اس دفعہ ہم سڑکوں پر نکلیں گے اور اس بار تب تک واپسی نہیں ہوگی جب تک مُلک میں قانون کی بالادستی بحال نہیں ہوجاتی۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#ImranKhan
https://t.co/RJ5NXMCGLn