"جو مرشدِ طالب اللہ کے وجود میں حاضرات اسم اللہ ذات سے ہر ایک مقام کی ابتدا اور انتہا کو ایک ہی دم میں اور ایک ہی قدم میں کھول کر نہیں دکھا سکتا اسے مرشد نہیں کہا جا سکتا کہ وہ محرم قال ہے محرم معرفت اللہ وصال نہیں ـ"
اسرار القادری
ص نمبر 89
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBaho
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے:-
"سوئے ہوئے فتنے کو جگانے والے پر اللہ تعالی کی لعنت ہے ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
https://t.co/4H7hTtytjK
https://t.co/e1XAjZsYEp
#SayingsOfSultanBahoo
فرمانِ حق تعالیٰ ہے:-
"اسم اللہ نور ہے آسمانوں اور زمین کا اس کے نور کی مثال یوں ہے کہ جیسے ایک طاق، تاق میں رکھا ہے چراغ، چراغ ہے ایک فانوس،فانوس کے اندرکوئی ایک ستارہ ہے چمکتے ہوئے موتی جیسا یہ چراغ روشن ہے زیتون کے با برکت تیل سے جو شرقی ہے نا غربی-"
بیت:-
"باھُو جب "ھُو" (ذاتِ الٰہی) میں فنا ہو گیا تو باھُو نہ رہا۔ باھُو "ھُو" سے ظاہر ہوا اِس لئے ذکرِ "یاھُو" میں غرق رہتا ہے۔"
نورالھدیٰ
صفحہ 28
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/POFOOtv216
https://t.co/tjcpMHnBJ7
فرمانِ حق تعالیٰ ہے؛:
"آپ کہییے اگر میرے رب کے کلمات(کو لکھنے) کے لیے سمندر سیاہی بن جائے تو میرے رب کے کلمات کے ختم ہونے سے پہلے ضرور سمندر ختم ہو جائے گا، خواہ ہم اس کی مدد کے لیے اتنا ہی سمندر اور لے آئیں. "
(پارہ:16، الکھف:109)
شمس العارفین
ص:63
مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُبْسَطَ لَهُ فِي رِزْقِهِ وَأَنْ يُنْسَأَ لَهُ فِي أَثَرِهِ فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ.
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جسے پسند ہے کہ اس کی روزی میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز کی جائے تو وہ صلہ رحمی کیا کرے۔
(صحیح البخاری)
https://t.co/Dc6odfPiVS
https://t.co/teCsOHfcVW
تیسری اور بڑی موت وہ ہے جس کے بعد زندگی کا اصل سکون نصیب ہوتا ہے- یہاں اللہ تعالیٰ بندے کو خوش خبری دیتا ہے:
’’ اے اطمینان والی جان - اپنے رب کی طرف واپس ہو یوں کہ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی‘‘
ماہنامہ مرأۃ العارفین انٹرنیشنل لاھور، مارچ 2026، صفحہ نمبر 38
#IslaheeJamaat
اقتلوا هذا النفس بسيف اسم الله ، فمن قتله فقد نجا".
"Kill this base-self with the sword of ALLAH Almighty's (ﷻ) ActualName; the one who kills it, gets salvation."
اِس نفس کو اسم ِ اللّٰهُ ذات کی تلوار سےقتل کر دے کہ جو اُسے قتل کرتا ہے وہ نجات پا جاتا ہے -
نورالہدیٰ، ص :107،
دردِ دلش تاویل چوں ترجیح یافت
طبع در حیرت سوئے گندم شتافت
جب (وسوسہ٘ شیطان سے) ان کے دل میں تاویل نے ترجیح پائی۔ تو طبیعت حیرت میں (آکر) گندم کی طرف مائل ہوگئی۔
مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ
حرص نے حضرت آدم علیہ السلام کو دانہ٘ گندم کھلا کر بہشت سے نکلوا دیا۔
عین الفقر ص9