اوورسیز پاکستانیوں نے ثابت کردیا کہ وہ صرف ایک جماعت کے ساتھ نہیں۔ یہ یو کے میں ہونے والا بہترین کنونشن تھا، پی ٹی آئی والے سیاسی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مذہب کا استعمال کرتے ہیں، وزیر اطلاعات عطا تارڑ @TararAttaullah کی آزاد ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو
اوورسیز پاکستانی ملک کاقیمتی اثاثہ ہیں، آپ ملک کے سفیر ہیں جو محنت کیساتھ رزق حلال کماتے ہیں، گزشتہ سال اوورسیز پاکستانیوں نے ساڑھے 38ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجیں، وزیراعظم شہبازشریف
🚨 Azaad Fact Check has identified disinformation being spread by PTI social media regarding an army officer joining Mission Noor. The uniform is oversized. It is a Lance Naik’s uniform, but the regimental badges are missing from the collar. This proves that the uniform was either stolen from a laundry shop or taken from a retired officer.
خود مغربی طرز پے زندگی گزارنے والا عمران نیازی نوجوانوں کو اسلام کے نام پے جذباتی کر رہا ہے ۔
اسلام کے نام پر فتنہ پھیلانا دراصل اقتدار کے لیے آخری ہتھکنڈہ ہے ۔
مریم اورنگزیب اور خواجہ سلمان رفیق وزراء کی ٹیم کے ہمراہ آج عظمت پور روانہ ہوں گئیں ، جہاں وہ سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کریں گئے ۔ مریم اورنگزیب صاحبہ مسلسل سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی خود نگرانی کر رہی ہیں
مریم اورنگزیب , خواجہ سلمان رفیق وزراء کی ٹیم کے ساتھ آج عظمت پور روانہ ہونگی - بیٹ ملاں والی ، لتی ، کندرالا، کوٹلہ اگر ، بیٹ نور والا میں ٹینٹ ، راشن ، ونڈہ ، صاف پانی روانہ ۔ مریم اورنگزیب اور ٹیم راشن تقسیم کریں گی
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کی دعوت پر ریاض کا سرکاری دورہ کیا جہاں باضابطہ مذاکرات کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی “اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ” (SMDA) پر دستخط ہوئے، جس کے تحت کسی ایک ملک پر جارحیت دونوں ملکوں پر جارحیت تصور ہوگی۔