⚠️ نوٹ: کمزور دل حضرات اور بچے یہ ویڈیو نہ دیکھیں۔
کل 21 نومبر پنجیڑہ میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ہمارے بلوچ کے ساہیڈ کے بھائی۔ 💔
#RightsMovementAJK#خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
تاریخ سے سبق سیکھئے- آپ نے بنگلہ دیش سے سبق نہیں سیکھا، آپ نے بلوچستان سے سبق نہیں سیکھا، آپ نے کے پی کے سے سبق نہیں سیکھا-
کیونکہ آپ کو اپنی طاقت، اسلحہ، جنگی سازو سامان پر تکبر ہے-
سردار عمر نذیر کشمیری کا اہم خطاب
22نومبر 2026ء راولاکوٹ دریک عید گاہ
#RightsMovementAJK
افسوس ہوتا ہیکہ انقلاب کے داعی، مزاحمتکاری کے داعی آج برگیڈئیر آئی ایس آئی ، برگیڈئیر ایم آئی، چیف سیکرٹری اور آئی جی کی ذبان بُول رہے ہیں-
#RightsMovementAJK
#خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
22 نومبر — بوکڑہ
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر ریاستی کارروائیوں اور مبینہ ظلم و جبر کے خلاف بوکڑہ میں عوام کی بڑی تعداد سراپا احتجاج۔
#خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت#RightsMovementAJK
یا اللہ! ہمارے خان صاحب کے ہر درد، ہر تکلیف اور ہر پریشانی کو دور فرما۔ یا رب العالمین! ہماری آنکھیں اپنے خان کی خیریت کی خبر سننے کو ترس گئی ہیں۔ اپنے خاص کرم سے انہیں صحت،سلامتی اور عزت کے ساتھ جلد اپنے چاہنے والوں کے درمیان واپس لے آ۔ ان کی رہائی کا دن جلد دکھا دے
آمین🤲❤️