سپریم کورٹ ہار گئی-
عمران بزدار کی ضد جیت گئی-
آج پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی آخری تاریخ ہے-31مارچ کو بحال ہوئے مگر بزدار حکومت نے 7ماہ SC کے آرڈر پہ عمل نہ کر کے نیا ریکارڈ بنایا-SC نے نسلہ ٹاور تو گروادیا مگر عمران نیازی کی انا کا ٹاور نہ گرا سکی اپنے آرڈرز کی حرمت نہ بچا سکی-