جنوبی پنجاب کے اضلاع بھاولپور اور بھاولنگر سے قافلے سینیٹر و جنرل سیکریٹری جنوبی پن��اب عون عباس بپی کی قیادت میں صبح 05:00 بجے پریڈ کراؤنڈ اسلام آباد کی لئے روانہ ۔
#امربالمعروف
#WeAreComingPMKhan
ابھی اسلام آباد پہنچا ہوں آج صبح سے ہی پی ٹی آئی کے بڑے بڑے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہو گئے ہیں،گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں ہیں لوگ پر جوش ہیں یہ سب دیکھ کریقیناً کہہ سکتا ہوں کہ 27 کا جلسہ پاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑاجلسہ ہونے جارہا ہے کیونکہ ایسا ماحول پہلے کبھی نہیں دیکھا