$1 Car vs $100,000,000 Car!!!
I’m curious how much ad revenue a video on X would make so I’m reuploading this to test it. Will share ad rev next week ❤️
A roller coaster year comes to an end with new hopes, lots of learning and better expectations from the coming year.
May the year 2024 brings joy & good fortunes for everyone.
#HappyNewYear
جناب وزیر اعظم صاحب @anwaar_kakar پاکستان کرکٹ بورڈ کا پروفیشنلزم چیک کریں،،،🎯
جو ساری زندگی ایجنڈا ،منفی اور بلیک میلنگ کرتا رہا وہ چوہدری ذکاء اشرف صاحب اور انکے بیٹے کا مشیر بنا ہوا ہے اس پر کوئی پابندی نہیں،،،اور جو پاکستان کرکٹ کو پروموٹ کرتے ہوں، ہمیشہ مثبت پاکستان کا امیج اجاگر کرتے ہوں ان پر پابندی عائد کردی جاتی ہے،،،
آج پی ایس ایل ڈرافٹنگ کے ایونٹ میں ذکاء اشرف کی ہدایت پر پی سی بی نے مجھے ،سینئیر ترین رپورٹر سہیل عمران صاحب اور اعجاز باکھری کو کوریج سے روک دیا اور کہا گیا کہ جناب چوہدری ذکاء اشرف صاحب آپ لوگوں کو پسند نہیںکرتے اس لئے آپ پر پابندی لگائی گئی ہے،،،،
اللہ ھو اکبر،،،انشاءاللہ جلد یہ سیاہ دور کا جلد خاتمہ ہوگا،،،جناب چوہدری ذکاء اشرف صاحب آپکی اور آپکے بیٹے کی کارکردگی جلد سامنے لاونگا انشاءاللہ،،،،جتنی مرضی پابندی لگوادیں ہم کام کرتے تھے اور کرتے رہیں گے۔
#RemoveZakaAshraf #PakistanCricket #zakaashraf @ejazwasim@sohailimrangeo