@Khalidjandawar کیا پی ٹی ائی نے ٹھیکہ لیا ہے۔ جب پی ٹی ائی والے بڑے بڑے مارچ کرتے تھے اس وقت بھی اچھا مواقع ہوتا تھا لیکن اپ لوگوں نے کبھی جمہوریت کا ساتھ نہی دیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے وقت اگر جمعیت میں عقل ہوتی تو اس کے حق میں ووٹ نہ دیتے۔ آج نہ عدالت یرغمال ہوتی اور نہ ملک کا یہ حالات ہوتا
@MeFaheem اس نے ضلع خیبر کے دو اسکمیموں کے بارے میں الزام لگیا تھا۔ اس میں بھی نوید افریدی کا نام لیا تھا۔ میں اس کو چیلنج دے رہا اگر ان دو اسکیموں میں یہ ایک روپے نوید افریدی پر ثابت کریں تو دس لاکھ انعام میں اپنی جیب سے ثمر بلور کو دونگا۔ اگر وہاں پر صرف الزام لگیا تھا
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
@ahmadwaraichh@Spera_Speaks@fkkundi مجھے آج بھی یاد ایک دن وزیر اعلی صاحب کے ساتھ ہمارے باڑہ ورکرز کا ایک اجلاس فیکس ہوا تھا لیکن اس دن پختونخوا پولیس ایک واقعے میں شہید ہوئے تھے تو وزیر اعلی صاحب نے اس دن اجلاس ملتوی کیا تھا۔ آج کوہاٹ میں دس پولیس والے شہید ہیں لیکن گورنر ہاوس میں میوزک پروگرام ہو رہا ہے۔
دہشت گردی کے خلاف آپریشن ، وزیراعلی سہیل آفریدی جنازوں پر نہیں جاتے تھے وغیرہ وغیرہ
گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیا
اور آج یہ سب ہوا گورنر ہاؤس میں اس وقت جب پختونخوا پولیس کی 11 لاشیں کوہاٹ میں پڑی تھیں
@SamarHBilour میڈیم پکے منہ سے جھوٹ بولنا کوئی آپ سے سیکھیں۔ جن دو اے ڈی پی اسکیموں کا آپ بول رہی ہو ان کا ٹینڈر تو 22 ستمبر کو لگا تھا۔ 30 ستمبر کو ٹھیکداروں کے درمیان ٹاس کے ذریعے مختلف پیکجز کا فیصلہ ہوا تھا کیوں کہ بیشتر ٹھیکداروں نے یکسا ریٹ دیے تھے۔