پاکستانی مشروب کولا NEXT جو اسرائیلی کمپنیوں Pepsi اور Coke کے boycott کے بعد بہترین متبادل کے طور پر سامنے آئی، اس کے مالک زلفقار احمد کو کراچی سے مشہورِ زمانہ ��ا معلوم افراد بدنام زمانہ ڈبل کیبن (ویگو ڈالے) میں اغوا کر کے لے گئے۔
اسرائیل نوازی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ جو پاکستانی مصنوعات اسرائیلی مصنوعات کے مقابلے میں آئیں، ان کے مالکان کو اغوا کیا جا رہا ہے۔
پولیس جب ایف آئی آر درج نہیں کر رہی اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے حکومتی ادارے اس میں ملوث ہیں۔
ذوالفقار احمد کی اہلیہ کی درخواست کے مطابق یہ عام اغوا نہیں بلکہ جبری گمشدگی ہے۔ریاستی اداروں کا کام شہریوں کی حفاظت کرنا ہے نہ کہ انہیں لاپتہ کرنا۔
کیا next cola کے مالک کی جبری گمشدگی اسرائیلی کمپنیوں کے دباؤ میں تو نہیں ہوئی؟
کیا pepsi اور coke کے تحفظ کیلئے اپنے ملک کی مصنوعات کا قت�� تو نہیں ہو رہا��
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کیلئے شرم کا مقام کے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر سے دن دہاڑے معروف صنعتکار کو اٹھا لیا جاتا ہے اور اس کی ایف آئی آر تین دن تک درج نہیں کی جاتی۔
پاکستان کے عوام اور صنعتکار اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ معروف صنعتکار کو فوری بازیاب کیا جائے۔
@HamidMirPAK @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @FaizullahSwati @javerias