سوال:
“اگر ہم تیل کی قیمت 110 روپے بھی بڑھا دیتے تو آپ کیا کر لیتے؟” — محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ
جواب:
“ہم شاید کچھ نہ کر پاتے، کیونکہ عوام کو پہلے ہی مہنگائی، ٹیکسوں اور بلوں کے بوجھ تلے دبا دیا گیا ہے۔
@miandawoodadv معاشرے میں جب کھسرا ناچنے کے قابل نہیں رہتا تو اسکو " گرو" بنا دیا جاتا ہے۔۔۔۔محترم نواز شریف آج کل سیاست میں "گرو" کے عہدے پر تعینات ہیں
ایران کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ پچھلے 36 گھنٹوں میں اکیلا 14 ملکوں سے جنگ لڑ رہا اور ابھی تک وہ جنگ کے میدان میں تن تنہا لڑ رہا ۔۔۔۔۔
یا اللّٰہ ایران کی مدد فرما
ہر سانحے کے بعد وہی پرانا بیان…
ہم پُرزور مذمت کرتے ہیں۔
ہم سخت مذمت کرتے ہیں۔
ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
مگر سوال یہ ہے کہ صرف مذمت سے کیا بدلا؟
کب انصاف ہوا؟
کب ذمہ داروں کو سزا ملی؟
کب عوام کو تحفظ ملا؟
قوم کو اب الفاظ نہیں، عمل چاہیے۔
بیانات نہیں، نتائج چاہیے۔
وائرل ہونے والی "اچھا جی" گرل کا نام ملیحہ مغل ہے، اُنہوں نے انٹرنیشنل ریلیشنز (آئی آر) میں ایم فل کر رکھا ہے اور لمز سے سرٹیفائیڈ ڈیجیٹل میڈیا مارکیٹر ہیں۔۔!!