#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS took to the streets of Hangu to demand an END to the ILLEGAL 3-YEAR INCARCERATION OF IMRAN KHAN IN ADIALA JAIL.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = FREE CAPTAIN PAKISTAN.
اس مائی نے اپنی ساری زندگی لمے پئے کے گزاری ہے اور اب آخری عمر میں اسے ن لیگ نے چوری کی نشست دے کر اسمبلی میں بھج دیا ہے کہ جاؤ مزے کرو اور لونڈے لپوروں سے اپنا دل بہلاتے ہوئے جو بکواس کرنی ہے کرو
حیدرآباد میں سندھ ایکشن کمیٹی کا یہ مظاہرہ شروع ہوا تو چند درجن عورتیں مرسوں مرسوں سندھ ناں ڈیسوں کے نعرے لگا رہی تھیں چند منٹ کے اندر اس جلوس کے شرکا کی تعداد میں کافی اضافہ ہو گیا یہ صور تحال قابل غور ہے اسلام آباد والوں کو اس معاملے پر صورتحال واضح کرنے کی ضرورت ہے
آپ میری خبر نورین نیازی سے کنفرم کروا سکتے ہیں
جس دن نورین نیازی کی عمران خان سے ملاقات ہوئی بشری بی بی بھی ساتھ تھیں انہوں نے نورین آپا کو کہا علیمہ خان جو ریلی نکال رہی ہیں اور کام کر رہی ہیں وہ قابل تحسین ہیں
جس پر عمران خان نے پوچھا کیا علیمہ خان ریلی نکال رہی ہیں انہوں نے کہا کہ اب یہ نوبت آ گئی ہے کہ پارٹی کی بجاۓ میری بہن کو یہ کام کرنا پڑ رہا ہے انہوں نے علیمہ خان کے کام کو سراہا لیکن انہوں نے کہا کہ اب وہ مزید یہ کام نہیں کریں گے اگر انہوں نے ہی یہ کام کرنا ہے تو پھر پارٹی کے عہدیداروں کا کیا فائدہ
آپ میری خبرنورین آپا سے کنفرم کر سکتے ہیں
سید زیشان حیدر
عثمان سدوزئی گوجرانوالہ سے یوتھ پریزڈنٹ جن کو کل ایک دفعہ پھر نامعلوم لوگوں کی طرف سے اٹھا لیا گیا اور ابھی تک کہیں پیش نہیں کیا گیا اس نوجوان کا قصور یہ ہے کہ گوجوانوالہ میں کوئی ایکٹویٹی نہیں کرتا اور یہ کیوں کرتا ہے
Massive protests against Imran Khan’s solitary confinement for more than three years- Despite Supreme Court’s ruling to shift Imran Khan to a hospital for proper medical care, hybrid regime keeps him in Adiala Jail.
کرہ ارض پر ہر انسان کا یہی مطالبہ ہے ان لوگوں سے جن میں رتی برابر انسانیت نہیں۔
بےشک اللّه نہ ظالموں کو دوست رکھتا ہے، نہ میرا اللّه ظالموں کا مددگار ہے۔
اگر پارٹی لانگ مارچ کو لے کر سیریس ہے تو ابھی تک پنجاب یا سندھ میں پارٹی تنظیم کا کوئ اجلاس کیوں نہیں بلایا گیا ؟؟
اور یہ سہیل آفریدی نے جن عہدے داروں کو اپنے گاڑی پر چڑھایا ہوا ان اپنے اپنے حلقوں میں کیوں نہیں بیجتا ؟؟ وہاں جا کر تنظیم کو متحرک کریں تاکہ زیادہ اور جلدی عوام کو تیار کیا جا سکے ۔۔۔۔
عمران خان پر عاصم منیر کا ظلم و جبر جاری ہے اور عمران خان نے بارہا (اپنی پارٹی اور عوام کو) پیغام بھیجا ہے کہ یہ لوگ (عاصم منیر، فوج، شریف اور زرداری خاندان) انسان نہیں ہیں یہ مجھے محمد مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں، یہ مجھے مسلسل قید تنہائی میں رکھتے ہیں، جس طرح مصر میں مرسی پر ظلم ہوا یہ وہی ماڈل اپنا رہے ہیں، عمران خان مصر کے صدر محمد مرسی کا ذکر کرتے ہیں محمد مرسی مصر کا پہلا منتخب صدر تھا جسے مصر کی عوام نے بھاری مینڈیٹ سے منتخب کیا تھا پھر منتخب ہونے کے ایک سال بعد فوجی بغاوت ہوئی اور مرسی کو گرفتار کر کے ان پر عدالت میں جھوٹے کیسز چلائے گئے، جیل میں محمد مرسی کو ادویات نہیں دی جاتی تھیں ان کا علاج نہیں کروایا جاتا تھا اُنہیں قید تنہائی میں رکھا جاتا تھا، محمد مرسی کی ملاقاتیں بند کردی گئی تھیں ان کو 5 سال جیل میں رکھا گیا تھا، عمران خان کے ساتھ بھی یہی کہا جا رہا ہے 10 ماہ سے عمران خان کو مسلسل قید تنہائی میں رکھ کر اذیت دی جا رہی ہے۔
#ImranKhanHealthMatters
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw