میں نے 1988 سے جس کو لیڈر کہا تھا آج تک میرا وہی لیڈر ہے- مجبوریوں نے مجھ سے پارٹی چھڑوائی, مگر مسلم لیگ پر جب مشکل وقت آیا میں میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑا تھا۔ میں جس نظریے پر قائم ہوں اس کی عمر ساٹھ سال پر محیط ہے۔ میں اقتدار کا ساتھی نہیں ہوں۔
(یوسف رضا گیلانی صاحب کی وضع داری )
سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے عوام کے ووٹوں سے منتخب جمہوری وزیراعظم کو متنازع فیصلے دیکر گھر بھیج دیا تھا لیکن آج بھی گیلانی صاحب ماتھے پر شکن ڈالے بغیر
ان کے غم میں شریک ہیں
@ahaidergilani86@gillanihouse_MC@SyedMusaGillani
میں نے آج سے پبلک ٹی وی جوائن کیا ہے.
8 بجے کے پروگرام ریاست اور عوام کی
میزبان ماریہ جدون صاحبہ جبکہ عدیل وڑائچ اور میں بھی پروگرام کا مستقل حصہ ہوں گے.
پاکستان کے بہترین ریسرچرز میں سے ایک قسمت خان زمری کانٹینٹ پروڈیوسر ہیں.
کوشش کریں گےکہ زیادہ سے زیادہ کانٹینٹ شیئر کریں.