ہماری استدعا ہے عدالت سزا معطل کرے، لطیف کھوسہ ہمیں سپریم کورٹ کا آرڈر ملا ہے، کھوسہ صاحب ماتحت عدلیہ سے غلطی ہوئی ہے تو اس کو اعتماد دینے کی ضرورت ہے ، چیف جسٹس عامر فاروق دائرہ اختیار کو طے کیے بغیر کارروائی آگے بڑھائی ہی نہیں جاسکتی، لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ
صبح 11 بجے سے گیٹ بند ہے تحریک انصاف کے کارکنان کو اندر نہیں جانے دیا جارہا،کراچی میں میئر کے لئے ووٹنگ کے دوران کارکنان کا احتجاج | Republic News | #karachi#MurtazaWahab