شہیر سیالوی کا بڑا اعلان
16 فروری کو حکومت کی دی گی ڈیڈلائن ختم ہوگی انشااللہ ہم۔حضور صلی علیہ والہ وسلم۔کی ناموس کے لیے نکلنے والوں کہ ساتھ ہیں اور ان کے قدموں میں بھی بیٹھنے کے لیے تیار ہیں
@ShaheerSialvi
@OyeZeesh
@WarisKh94141142#اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو
فَلۡیَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ مِمَّ خُلِقَ ؕ﴿۵﴾
5=انسان کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے ۔
5=So let man observe from what he was created
خُلِقَ مِنۡ مَّآءٍ دَافِقٍ ۙ﴿۶﴾
6= وہ ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے ۔
6= He was created from a fluid, ejected,