زندگی میں دو چیزوں کی کمی ۔!!
انسان کو اذیت میں ڈالتی ہیں ۔!!
ایک رات کی نیند ۔!!
اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے ۔!!
دوسرا من پسند شخص ۔!!
میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے
جہاں تک میرا تعلق ہے
میں چیزوں کو اُن کے ناموں سے
ہی پُکارتی ہوں ۔۔
جیسے کہ،
رات ”رات“ ہے
اُور شاعری ”شاعری“ ہے
مُحبت ”مُحبت“ ہے
اُور تُم
تُم میری مسکراہٹ ہو! ✨
#متاعِ جاں 🍂
کچھ لوگوں کی اذیتوں میں شدت صرف اس وجہ سے ہوتی ہے کیونکہ انہیں ترک تعلق سمجھ نہیں آتا، وہ ساری زندگی لوگوں کو سمجھ نہیں سکتے ۔ یا لوگ انہیں نہیں سمجھ سکتے . وہ ایک دفعہ جس کو اپنے قریب کر لیں پھر ان کے بچھڑنے پر صبر نہیں کر پاتے.
🖤
کچھ باتیــــں ان کہی رہنے دو...!
کچھ باتیــــں ان سنی رہنے دو...!
سب باتیــــں دل کی کہہ دی اگر
پھر باقــــی کیا رہ جائے گا...!
سب باتیــــں اس کی سن لی اگر
پھر باقــــی کیا رہ جائے گا...!
🥀
ہر دو لوگوں کے درمیان تعلق محبت نہیں ہوتا
کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں ، ان کے الفاظ کی وجہ سے کیونکہ وہ ہمارے حالات سے جڑتے ہیں
کچھ لوگوں کی سوچ ہمیں پسند آتی ہے
کیونکہ وہ ہمیں امید کی روح بخشتے ہیں
اور کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں کیونکہ
وہ ہمیں اپنی مسکراہٹ سے خوش کر دیتے ہیں
لیکن محبت ... وہ ایک چیز ہے جو دل کو چھوتی ہے
اور جسے روح محسوس کرتی ہے اور جس میں ذہن مشغول ہو جاتا ہے
خوش قسمتی ہےجنہیں یہ مل جائے .✨
کبھی تم سوچو
محبتوں میں انا کا تعلق
کہاں لکھا ہے ؟
کہاں لکھا ہے کہ چاہت ہو تو
جو روٹھ جاو تو پھر نا مانو
کہاں لکھا ہے؟؟
ذرا سی رنجش میں چاہتوں کو
دفن ہی کردو
بتاو مجھکو کہاں لکھا ہے؟
محبتیں تو انا کی سے پاک ہوتی ہیں
محبتیں تو خوشبوں کا نصاب ہوتی ہیں
محبتیں تو گلاب ہوتی ہیں