These planes take off from England, bomb Iran, and come right back to refuel and rearm before leaving again.
If the British public allows this to continue it will be a stain that never washes off.
If Iran had launched a war of aggression against the US and bombed an American girl’s school, killing 175 mostly young schoolgirls, the American people would instantly view it as a global tragedy and demand revenge.
But since the school was in Iran, the US government expects the outrage to be swept under the rug, because it considers atrocities to be normal in the Middle East.
Washington’s victims are somehow always presented as acceptable victims, even if the corpses pile into the hundreds or thousands.
قومی ہاکی ٹیم نے برتن دھو کر ،باتھ روم صاف کر کے سڑکوں پر گزارہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مریم نواز نے 11ارب کا جہاز خرید لیا۔
پی آئی اے ساری کی ساری 10ارب میں بیچ دی۔
بس یہ تین خبریں دیکھ لیں
آپ عمران خان کو منظرِ عام سے ہٹا کر بھی نفرت کم نہیں کر پائے۔ آپ ہار چکے ہیں۔ اسد طور
@AsadAToor#imrankhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہر دور میں ایک یزید ہو گا اوراس یزید کی بیعت نہ لینے والا، حسین علیہ السلام کی سنت پر چلنے والا حسینی ہو گا۔ ہر دور میں ظلم پر خاموش رہنے والے کوفی بھی ہوں گے۔۔۔!!
ایک طرف 75 فیصد PIA شہباز صاحب نے 10 ارب کی بیچ دی، دوسری طرف انہی کی پنجاب کی صوبائی حکومت نے ایک 19 سیٹوں والا جہاز 11 ارب کا خرید لیا، یہ ہوتی ہے گورننس، مزمل اسلم
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
@MuzzammilAslam3
جس ملک میں پچاس فیصد لوگ دو وقت کی روٹی کے محتاج ہوں اس کی وزیراعلی 16 ارب روپے کا انیس سیٹوں والا وہ لگژری جہاز خریدے جو ارب پتی کارپوریٹ سرمایہ دار استمال کرتے ہیں۔ پنجاب کی خاموش اور بزدل عوام کو اپنی نسلوں کے لئیے اس جہاز کے قرض کا بوجھ بھی مبارک ہو ۔ https://t.co/BpyWp00sB5
"وہ چاہتا تو عمران خان کا 'سپاہی' بنا رہتا، لیکن اس نے محسن نقوی کا 'آلہ کار' بننے کو ترجیح دی!" مرزا شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"کوفہ کے لوگوں کو معلوم تھا کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں، لیکن انہوں نے یزید کے خوف سے اسلام کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہونے دیا۔ خوف انسان کو غلام بنا دیتا ہے"۔ عمران خان
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر فیصل سلطان کو چیک اپ کے لیے بھیجا جائے۔ مجھے میڈیکل رپورٹس نہیں دی گئیں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#imrankhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عدت کیس، نکاح کیس، توہین مذہب کا الزام، سائفر کیس، توشہ خانہ کیس، القادر ٹرسٹ کیس، 9 مئی کیس، ممنوعہ فنڈنگ کیس، اقدام قتل کیس، توڑ پھوڑ کیس، بغاوت کیس، دہشت گردی سمیت 200 سے زائد مقدمات درج ہیں، باقی انتقام کسے کہتے ہیں۔ یہ کہانی پھر سہی۔ !!!!
لیکن سب یاد رکھا جائے گا ۔ ایک ایک ظلم کا حساب قانون کے مطابق لیا جائے گا!
"عمران خان صاحب سے ایک 'گارنٹی' مانگی جا رہی ہے کہ وہ کوئی ٹویٹ نہیں کریں گے تو ان کو ہسپتال لے جائیں گے! اس سے زیادہ بدنما اور بے شرم کوئی حکومت نہیں ہو سکتی۔ ایک سابق وزیراعظم اور پاکستان کا مقبول ترین رہنما ہے، اسے کہہ رہے ہیں: ہسپتال جانا ہے تو پہلے گارنٹی دو!"اسد طور
@AsadAToor
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں