"HI love you," he said.e embraced Viktor now, holding him tight and close and listening to that marvelous young heart pounding away with such splendid vigor. He looked into Viktor's clear blue eyes.
خود اِعتمادی تحریر ۔ شاہد شکیل ۔ انیس سو پچاسی میں، میں نے ایک فرم کو ملازمت کے لیے درخواست بھیجی۔ دو ہفتوں کے بعد مجھے انٹرویو کے لیے بلایا گیا۔ دورانِ گفتگو ادارے کے سربراہ میری باتوں سے اس قدر متاثر ہوئے کہ کہنے لگے، "ہمیں اس نشست کے لیے اڑتالیس درخواستیں موصول ہوئی تھیں، جن