پشاور: میرٹ اور شفافیت یقینی بنانے کے لیے اصلاحات متعارف کروا رہے ہیں، محمود خان
پشاور: ہماری حکومت عوام کو ان کے دہلیز پر خدمات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے، محمود خان
پشاور: ای سٹامپ پیپر بذریعہ ویب سائٹ https://t.co/K9HcycqUnY سے حاصل کئے جا سکتے ہیں،
"خیبرپختونخوا حکومت کا ای-گورننس کی جانب انقلابی اقدام"
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا میں ای-اسٹامپ پیپر کا اجراء کر دیا.
پشاور: ای-اسٹامپ پیپر کے اجراء سے پرانی تاریخوں میں سٹامپ پیپر کا اجراء بند ہو جائے گا، محمود خان
پشاور: ای-اسٹامپ پیپر سے جائداد کی خرید وفروخت کے تنازعات کے تدارک ممکن ہوگا، محمود خان
پشاور: جائداد کی صحیح قیمت کے تعین کے ساتھ جعل سازی و دھوکہ دہی کا خاتمہ بھی ممکن ہو گا، محمود خان
پشاور: ای سٹامپ پیپر کی تصدیق بھی آن لائن کی جا سکے گی، محمود خان
احساس راشن رعایت کےتحت گھرانوں کی رجسٹریشن کیلیئے احساس 8171سروس آج سے دوبارہ کھول دی گئی ہے۔جن گھرانوں کی ماہانہ آمدنی 50ہزارسے کم ہے انکا کوئی1 فرد اپنا شناختی کارڈ نمبر اس موبائل سم سے8171پر بھیجےجو اسکےنام پر رجسٹر ہے۔کریانہ دکانداروں کی راشن رجسٹریشن بھی بذریعہ پورٹل جاری ہے
DD/In-Charge SDCs briefed the officials regarding services provided in SDCs and their work flow. Special Assistant to CM for R&S asked the applicants about their issues and directed for speedy resolution of the issues, and to facilitate general public.
Honorable Special Assistant to CM for Revenue & Estate Mr. Taj Muhammad Tarand and Project Director Land Records Computerization Sardar Asad Haroon with other officials visited on 03, Feb 2022 to the Service Delivery Centers of District Peshawar.
A day filled with memories, remembering the invaluable contributions of Mr. Fakhruz Zaman, Member-III BOR, on his retirement. Honorable SMBR Syed Zafar Ali Shah and his team bid farewell to him.
Wishing you a life full of success & happiness.
Happy retirement.
تفصیلی خبر . پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ
*پنجاب آئی ٹی بورڈ اور بورڈ آف ریونیو، خیبرپختونخوا کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پا گئی*
*جعلی اور بوگس سٹامپ پیپرز کے خاتمے کیلئے پنجاب کی طرز پر خیبرپختونخوا میں بھی ای سٹیمپنگ نظام نافذ کیا جائے گا*
لاہور، 27 دسمبر 2021:
تفصیلی خبر . پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ
*پنجاب آئی ٹی بورڈ اور بورڈ آف ریونیو، خیبرپختونخوا کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پا گئی*
*جعلی اور بوگس سٹامپ پیپرز کے خاتمے کیلئے پنجاب کی طرز پر خیبرپختونخوا میں بھی ای سٹیمپنگ نظام نافذ کیا جائے گا*
لاہور، 27 دسمبر 2021:
تحصیل ایبٹ آباد کے مزید 11 اور تحصیل لوئر تناول کے 4 مواضعات کی کمپیوٹرائزڈ سہولیات کا آغاز سروس ڈیلیوری سینٹر ایبٹ آباد میں کر دیا گیا ہے جس سے تحصیل ایبٹ آباد کے کل کمپیوٹرائزڈ مواضعات کی تعداد 87 جبکہ تحصیل لوئر تناول کے کمپیوٹرائزڈ مواضعات کی تعداد 55 ہو گئی ہے۔