⚠️ IMPORTANT WARNING ⚠️
Please DO NOT click on any links or open any messages you receive from my account right now.
My account has been affected by malware, and it is automatically sending out spam messages/links without my control. These are NOT sent by me and may be unsafe.
I am working to fix this issue as soon as possible. Thank you for your understanding and stay safe!
He made the country one. We all stand as one. No Kashmiri,
no Punjabi
no Sindhi,
no Balochi,
no Pathan
only Pakistanis. United we rise.
#ReleaseImranKhanNow
One of Khan's best sayings...
One of Khan's best Ai Video
Well done @RageAIcreator
A Pure Gem, follow RAGE AI, one of most under rated, yet most dedicated AI creator who selflessly working for Khan and his cause. NONE STOP.
بغاوت
=======
آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے
میرے گفتار کی دیرینہ روش زندہ ہے
آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف
میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے
جبر-و-سفاکی-و-طغیانی کا باغی ہوں میں
نشئہ قوّتِ انسان کا باغی ہوں میں
جہل پروردہ یہ قدریں یہ نرالے قانون
ظلم-و-عدوان کی ٹکسال میں ڈھالے قانون
تشنگی نفس کے جزبوں کی بجھانے کے لئے
نو انساں کے بنائے ہوئے کالے قانون
ایسے قانون سے نفرت ہے عداوت ہے مجھے
ان سے ہر سانس میں تحریک بغاوت ہے مجھے
تم ہنسوگے کہ یہ کمزور سی آواز ہے کیا
جھنجھنایا ہوا، تھرّایا ہوا ساز ہے کیا
جن اسیروں کے لیے وقف ہیں سونے کے قفس
ان میں موجود ابھی خواہشِ پرواز ہے کیا
آہ! تم فطرتِ انسان کے ہمراز نہیں
میری آواز، یہ تنہا میری آواز نہیں
انگنت روحوں کی فریاد ہے شامل اس میں
سسکیاں بن کے دھڑکتے ہیں کئ دل اس میں
تہ نشیں موج یہ توفان بنیگی اک دن
نہ ملیگا کسی تحریک کو ساحل اس میں
اسکی یلغار میری زات پے موقوف نہیں
اسکی گردش میرے دن رات پے موقوف نہیں
ہنس تو سکتے ہو، گرفتار تو کر سکتے ہو
خوار رسوا سرِ بازار تو کر سکتے ہو
اپنی قہار خدائی کی نمائش کے لئے
مجھے نزرِ رسن-و-دار تو کر سکتے ہو
تم ہی تم قادرِ مطلق ہو، خدا کچھ بھی نہیں؟
جسمِ انساں میں دماغوں کے سوا کچھ بھی نہیں
آہ یہ سچ ہے کہ ہتھیار کے بل بوتے پر
آدمی نادر-و-چنگیز تو بن سکتا ہے
ظاہری قوت-و-سطوت کی فراوانی سے
لینن-و-ہٹلر-و-انگریز تو بن سکتا ہے
سخت دشوار ہے انسان کا مکمّل ہونا
حق-و-انصاف کی بنیاد پے مکمّل ہونا
اگر آپ عمران خان کی رہائی کے لیے مؤثر کردار ادا نہیں کر سکتے تو عوام کو سچ بتائیں خان مکمل تنہائی کا سامنا کر رہے یہ خاموشی مزید قابلِ قبول نہیں یا جدوجہد کو تیز کریں واضح لائحۂ عمل دیں یا پھر عہدوں سے الگ ہو جائیں کارکن اب عمل دیکھناچاہتے ہیں
@BarristerGohar@SohailAfridiISF
یہ صرف ایک سیاسی قیدی کا معاملہ نہیں بلکہ بنیادی انسانی حقوق کا سوال ہے۔
ہزار دن سے زائد گزر گئے رہائی نہیں ملی۔ پھر ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی۔ اہلِ خانہ، وکلا اور ساتھیوں کو رسائی کے لیے درخواستیں دینا پڑیں، مگر دروازے بند رہے۔ اب بیماری اور آنکھ کے مسئلے کے باوجود مکمل علاج اور مناسب طبی سہولیات سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے۔
کون سا قانون کہتا ہے کہ ایک بہن اپنے بھائی سے ملاقات نہیں کر سکتی؟ کون سا انصاف بیمار قیدی کو ڈاکٹر، دوا، وکیل اور عدالت میں پیشی کے حق سے محروم کرتا ہے؟
اختلافِ رائے جمہوریت میں جرم نہیں ہوتا۔ اگر آج ایک شخص کے بنیادی حقوق سلب ہو سکتے ہیں، تو کل کسی کے بھی ہو سکتے ہیں۔
تاریخ طاقت نہیں، انصاف کو یاد رکھتی ہے۔
#releaseimrankhan